تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شہید ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شہید ناز کے معانیدیکھیے
شہید ناز کے اردو معانی
صفت
- عاشق، محبوب کے ناز و انداز کا مارا ہوا
شعر
اپنے شہید ناز سے بس ہاتھ اٹھا کہ پھر
دیوان حشر میں اسے لایا نہ جائے گا
شہید ناز کی بھولی نہیں مجھے صورت
تری طرف کو نگاہیں پھرا کے رہ جانا
جو شہید ناز کوچے میں تمہارے تھا پڑا
کیا کہوں تقدیر اسے کیونکر اٹھا کر لے گئی
English meaning of shahiid-e-naaz
Adjective
- a lover, slain by the beloved's graces and coquetries
शहीद-ए-नाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रेमिका के नाज़ नख़रे पर प्राण न्यौछावर करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شہید ناز)
شہید ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔