تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ" کے متعقلہ نتائج

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

شَہْد کی مُہال

شہد کی مکھیوں کا چھتّا

شَہْد کی نَبِیذ

(طب) شہد ملا کر تیار کی گئی ایک قسم کی نشہ آوار دوا جو سردی ضعف اور اعصاب کے امراض جیسے فالج، لقوہ، رعشہ کے لیے مفید ہے.

شَہْد کی چُھری

ایسا شخص جو زبان کا میٹھا اور دل کا کھوٹا ہو یعنی دوست نما دشمن ، وہ شخص جو صرف ظاہر میں دوست ہو اور باطن میں اس کے برعکس میٹھی چھری

شَہْد کی مَکّھی

وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ کے معانیدیکھیے

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

shahd kii makkhiyo.n kii malikaशहद की मक्खियों की मलिका

  • Roman
  • Urdu

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث

  • ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

Urdu meaning of shahd kii makkhiyo.n kii malika

  • Roman
  • Urdu

  • har chhatte me.n ek makkhii khaastaur par paravrish kii jaatii hai jab ye javaan hotii hai to anDe dene shuruu kartii hai puraanii malika apnii vafaadaar makkhiiyo.n ko saath lekar chalii jaatii hai, raanii makkhii

शहद की मक्खियों की मलिका के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हर छत्ते में एक मक्खी का विशेष रूप से पालन-पोषण किया जाता है जब यह जवान होती है तो अंडे देने शुरू करती है पुरानी रानी अपनी वफ़ादार मक्खियों को साथ लेकर चली जाती है, रानी मक्खी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

شَہْد کی مُہال

شہد کی مکھیوں کا چھتّا

شَہْد کی نَبِیذ

(طب) شہد ملا کر تیار کی گئی ایک قسم کی نشہ آوار دوا جو سردی ضعف اور اعصاب کے امراض جیسے فالج، لقوہ، رعشہ کے لیے مفید ہے.

شَہْد کی چُھری

ایسا شخص جو زبان کا میٹھا اور دل کا کھوٹا ہو یعنی دوست نما دشمن ، وہ شخص جو صرف ظاہر میں دوست ہو اور باطن میں اس کے برعکس میٹھی چھری

شَہْد کی مَکّھی

وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone