تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہ مات" کے متعقلہ نتائج

صَغِیر

ادنیٰ، کم درجہ، حقیر

صَغِیراں

صغیر (رک) کی جمع.

صَغِیْر سِنی

بال پن، چھوٹی عمر، خورد سالی، کم سنی

صَغِیرِ سِن

کم عمر، خرد سال، چھوٹا

صَغِیر و کَبِیر

کم سن ااور بزرگ، ادنیٰ و اعلیٰ، عام لوگ، چھوٹے اور بڑے

صَغِیرَہ

چھوٹی، چھوٹا

صَغِیری

بچپن،کم عمری، خرد سالی.

صَغِیرا

چھوٹا، ادنیٰ.

صَغِیرَہ گُناہ

وہ گناہ جس کا برا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنٰی گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

صَغِیرُ السِّن

کم عمر، خرد سال، چھوٹا.

ساگَر

سمندر، بحر

ساغَر

پیالہ

sauger

امریکا شمالی امریکا کی برچھا مچھلی ، نیزہ ماہی Stizostedion canadense ۔.

sugar

چِینی

سَگَر

saggar

آتشیں مٹی سے بنا ہوا بکس جس میں چینی کے برتن بھر کر بھٹی میں حفاظت سے تپانے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔.

سُوگِیر

طرفدار ، جانبدار ، خیرخواہ ۔

شَگَر

ثَغْر

سرحد، سرحد کی حفاظتی چوکی (عموماً جمع میں مستعمل)

صِغَر

چھوٹائی، خردی، چھوٹا پن، چھوٹا ہونا

صِغار

صغیر کی جمع، چھوٹے

صاغِر

ذلیل ، رسوا ، بے قدر ، قابل نفرت.

ثُغُور

ثغر (رک) کی جمع ، ترا کیب میں مستعمل .

سُغْد

صَغائِر

صغیرہ (رک) کی جمع.

شِغار

چرغ سے مشابہ ایک شکاری پرند جس کے سینے پر سیاہ خال ہوتے ہیں اس کی پیدائش چرغ کے گھون٘سلے میں ہوتی ہے یہ اپنے سے بڑے پرندے کا شکار کرتا اور اسے دور سے دیکھ لیتا ہے، بوداغ

سُوگَڑ

رک : سُگھڑ ، سلیقہ مند ۔

سُگَڑ

سُگھڑ، سلیقہ، شعار

shagged

جھبرے بال

سانگََر

(سان گری) سان لگانے والا، دھار دار، ہھیاروں کی دھار سان پر گھس کر تیز کرنے والا کاریگر

سِنگار

زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ

سِنْگَر

سِینْگار

رک : سینگار

شَغاد

سَنگَر

دِیوار، جو لڑائی کے موقع پر بطرر مورچہ بناتے ہیں، روک، رکاوٹ، باڑھ

سَینگَر

سینگری

سِنگُور

(جرائم پیشہ) سہ گُنا ، تِگنا.

سَگُنڑ

خُوبیوں والا ، عُمدہ ، اچھّا ؛ ہندی نظم کی ایک قِسم ۔

سانگَڑ

برچھی ، بھالا.

سَنْگِیں دِل

بہت سخت دل کا، بڑا بے رحم، بے مروت، ظالم

سِنگاڑ

مچھلی کی ایک قِسم جس کے چہرے پر دو سِین٘گ نُما تِیر سے نِکلے ہوتے ہیں ، سِن٘گارا ، سِنگھاڑا.

سنگیں دلی

بہت سخت دل ہونا، نہایت بے رحم

سَنْگِیں دَسْت

جو کام کرنے میں بہت سست ہو، کاہل، سست، کام چور

سَنْگِیں دَسْتی

نَبض صَغِیر

وہ نبض جو لمبائی ، چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو (انگ : Low tension pulse) ۔

وارِث صَغِیر

(فقہ) کمسن وارث ، نابالغ وارث ۔

خوش صَغیر

اچھا چہچہانے والا یا گانے والا (پرند) .

مُحَرِّر صَغِیر

دفتر کا ایک عہدے دار، چھوٹا منشی، ایل ڈی سی کلرک، کلرک درجہ دوم

مَن صَغِیر

ِرک : من (۴) ۔

خاما صَغِیر

(طب) وزن کا پیمانہ .

مُخ صَغِیر

(تشریح) بڑے دماغ کے نیچے پچھلی طرف اور سر حرام مغز کی تقریبا ً پشت پر واقع چھوٹا یا پیچھے کا دماغ ، دمیغ

دائِرَۂ صَغِیر

(ہیئت) دائرہ صغیرہ اُسکو کہتے ہیں کہ وہ کرّے کے دو حصّے برابر نہ کرے.

عِیدِ صَغِیر

چھوٹی عید، عید الفطر

شُفْرانِ صَغِیر

فرج کے دونوں اندرونی کنارے ، چھوٹے لب

حَرْشَفِ صَغِیر

حرشف (رک) کی جنگلی قسم اس کا پودا زمین پر بچھا ہوا ہوتا ہے اس کی ساق نہیں ہوتی.

جُزِ صَغِیر

چھوٹا جسم ، ذرّہ ، چھوٹے سے چھوٹا حصہ.

دِماغِ صَغِیر

(حیاتیات) دماغ کا وہ حصّہ جو سر کے پچھلی طرف ہوتا ہے

نِیرِیزِ صَغِیر

(موسیقی) نیریز راگ کی ایک قسم

ذابِحِ صَغِیر

(نجوم) کوکبۃالجدی کے دو ستاروں (سعد ذابح) میں سے بڑے ستارے کا نام.

دایِرَۂ صَغِیر

(ہیئت) دائرہ صغیرہ اُسکو کہتے ہیں کہ وہ کرّے کے دو حصّے برابر نہ کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہ مات کے معانیدیکھیے

شَہ مات

shah-maatशह-मात

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: کھیل شطرنج

شَہ مات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہو جائے، ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا

    مثال - آپی کے زریں اقوال، تیر بہدف نسخے، شہ مات دینے والی چالیں، سب گڈمڈ ہو جاتے - حضرت عشق نے اپنی چال دکھائی بساط عقل پر بیٹھے بٹھائے کو شہ مات آئی - بادشاہ جو شطرنج میں رخ مانگ رہا تھا پدماوت کا رخسار دیکھتے ہی شہ مات ہو گیا

  • خاموش یا لاجواب کر دینے والی بات

شعر

English meaning of shah-maat

Noun, Feminine

  • checkmate

    Example - Badshah jo shatranj mein rukh mang raha tha Padmawat ka rukhsar dekhte hi shah-maat ho gayaa

  • silence, render speechless

शह-मात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शतरंज के खेल में ऐसी मात जिसमें बादशाह को केवल शह या मात देकर इस प्रकार मात किया जाता है कि बादशाह के चलने के लिए कोई घर ही नहीं रह जाता, शतरंज के बादशाह को मात देने की स्थिति में ला देना

    उदाहरण - बादशाह जो शतरंज में रुख़ मांग रहा था पदमावत का रुख़्सार देखते ही शह-मात हो गया - आपी के ज़र्रींं अक़्वाल (स्वर्णिम कथन) तीर ब-हदफ़ नुस्ख़े, (अचूक नस्ख़े) शह-मात देने वाली चालें, सब गड-मड हो जाते

  • निरूत्तर या चुप कर देने वाली बात

شَہ مات کے مترادفات

شَہ مات کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہ مات)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہ مات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone