تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَگَر" کے متعقلہ نتائج

سَگَر

अयोध्या के एक प्रसिद्ध सूर्यवंशी राजा जो रामचन्द्र के पूर्वज थे

سَگَرْوا

متوالی توری نیناں کرے سگروا بے چینا ۔۔۔ متوالی ہروا گروا تو ہے لگائے راکھوں گی

سِگْرٹ ہولْڈَر

ایک طرح کی مہنال جس کے ایک سرے پر سِگریٹ پھن٘سا کر کش لگاتے ہیں

سَگْرے

سب ، تمام ، کُل ، سگرا (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ (تراکیب میں مستعمل) .

سَگْرو

رک : سگرا ، سب ، سارا ۔

سِگْریٹ کا بَچا ہُوا ٹُکْڑا

fag-end

سَگرا

سگر، سارا، سب، کُل، ہرایک

سَگْری

سگرا کی تانیث، ساری، تمام، کُل، ہرایک

سِگْریٹ

تمباکو نوشی کے لیےعُمدہ تراشے ہوئے کاغذ میں لپیٹ کر کترے ہوئے تمباکو کی بنائی ہوئی بتی جسے ایک سرے سے سلگا کر کش لگاتے ہیں

سگریو

اچھی اور حسین گردن والا، صراحی جیسی گردن والا، مجازاً: حسین، خوبصورت، مراداً: معشوق، محبوب

سِگْرٹ کیس

کسی دھات یا لکڑی وغیرہ کی جیبی بٹوہ نُما ڈبیا نیز میز پر رکھنے کے لیے بڑا ڈبّہ یا بکس جس میں سِگریٹ رکھے جاتے ہیں ۔

سِگْرٹ لائِٹَر

سگریٹ جلانے کا گیس یا پٹرول کا آلہ

سِگریٹ سُلْگانا

سگریٹ جلانا

سِگْرٹ رَوشَن کَرنا

سِگریٹ جلانا، سِگریٹ سُلگانا

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

سِگْریٹ پر سِگْریٹ پُھونکْنا

کثرت سے سِگریٹ پینا، بے تحاشا سگریٹ پینا

سَگْرانت

میل ، ملاپ ، تحویلِ آفتاب کا دن جس میں آفتاب ایک بُرج فلکی سے دُوسرے بُرج فلکی میں گُزرتا ہے اور اس روز ہنود تہوار مناتے ہیں نیز اس تہوار کا نام .

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نِمَڑ گَئے جَجْمان جَب گان٘ٹھ گِرَہ کے دام

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اردو، انگلش اور ہندی میں سَگَر کے معانیدیکھیے

سَگَر

sagarसगर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَگَر کے اردو معانی

صفت

  • کُل، تمام، ہر ایک، سارا، سب

Urdu meaning of sagar

  • Roman
  • Urdu

  • kul, tamaam, har ek, saaraa, sab

सगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अयोध्या के एक प्रसिद्ध सूर्यवंशी राजा जो रामचन्द्र के पूर्वज थे
  • (रामायण) अयोध्या के एक प्रसिद्ध सूर्यवंशी राजा जो बहुत धर्मात्मा तथा प्रजारंजक थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَگَر

अयोध्या के एक प्रसिद्ध सूर्यवंशी राजा जो रामचन्द्र के पूर्वज थे

سَگَرْوا

متوالی توری نیناں کرے سگروا بے چینا ۔۔۔ متوالی ہروا گروا تو ہے لگائے راکھوں گی

سِگْرٹ ہولْڈَر

ایک طرح کی مہنال جس کے ایک سرے پر سِگریٹ پھن٘سا کر کش لگاتے ہیں

سَگْرے

سب ، تمام ، کُل ، سگرا (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ (تراکیب میں مستعمل) .

سَگْرو

رک : سگرا ، سب ، سارا ۔

سِگْریٹ کا بَچا ہُوا ٹُکْڑا

fag-end

سَگرا

سگر، سارا، سب، کُل، ہرایک

سَگْری

سگرا کی تانیث، ساری، تمام، کُل، ہرایک

سِگْریٹ

تمباکو نوشی کے لیےعُمدہ تراشے ہوئے کاغذ میں لپیٹ کر کترے ہوئے تمباکو کی بنائی ہوئی بتی جسے ایک سرے سے سلگا کر کش لگاتے ہیں

سگریو

اچھی اور حسین گردن والا، صراحی جیسی گردن والا، مجازاً: حسین، خوبصورت، مراداً: معشوق، محبوب

سِگْرٹ کیس

کسی دھات یا لکڑی وغیرہ کی جیبی بٹوہ نُما ڈبیا نیز میز پر رکھنے کے لیے بڑا ڈبّہ یا بکس جس میں سِگریٹ رکھے جاتے ہیں ۔

سِگْرٹ لائِٹَر

سگریٹ جلانے کا گیس یا پٹرول کا آلہ

سِگریٹ سُلْگانا

سگریٹ جلانا

سِگْرٹ رَوشَن کَرنا

سِگریٹ جلانا، سِگریٹ سُلگانا

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

سِگْریٹ پر سِگْریٹ پُھونکْنا

کثرت سے سِگریٹ پینا، بے تحاشا سگریٹ پینا

سَگْرانت

میل ، ملاپ ، تحویلِ آفتاب کا دن جس میں آفتاب ایک بُرج فلکی سے دُوسرے بُرج فلکی میں گُزرتا ہے اور اس روز ہنود تہوار مناتے ہیں نیز اس تہوار کا نام .

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نِمَڑ گَئے جَجْمان جَب گان٘ٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone