تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَفَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَفَق کے معانیدیکھیے
شَفَق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سُرخی جو طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت اُفق پر نمودار ہوتی ہے، آسمانی سُرخی
- ہون٘ٹوں کی یا رخسار کی لالی
- مہربانی، ہمدردی
شعر
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
سرخی شفق کی زرد ہو گالوں کے سامنے
پانی بھرے گھٹا ترے بالوں کے سامنے
چراغ چاند شفق شام پھول جھیل صبا
چرائیں سب نے ہی کچھ کچھ شباہتیں تیری
English meaning of shafaq
शफ़क़ के हिंदी अर्थ
شَفَق کے مترادفات
شَفَق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَفَق)
شَفَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔