تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبِ مِعْراج" کے متعقلہ نتائج

شَبِ مِعْراج

ماہِ رجب کی ۲۶ اور ۲۷ تاریخ کی درمانی رات جس میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی

مِعْراج

(مجازاً) وہ درجہ جس سے زیادہ تصور میں نہ آسکے ، انتہائی عروج یا ترقی ، درجہء اعلیٰ ، بلند رُتبہ

مِعْراج پانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل کرنا ؛ بلند رتبہ ملنا ۔

مِعْراج ہونا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، انتہائی بلندی یا کمال پانا

مِعْراج سَمَجھنا

ترقی ، بلندی سمجھنا ، عظمت ، بڑائی جاننا ، انتہائی عروج و کمال جاننا ۔

مِعْراج نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں معراج نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کا بیان کیا گیا ہو ۔

مِعْراج دینا

بلندی یا ترقی عطا کرنا ، انتہائی کمال کو پہنچانا ۔

حُصُولِ مِعْراج

شَبِ ہِجْرَت

جدائی کی رات، فراق کی رات

مِعْراج مِل جانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، وہ مرتبہ اور درجہ ملنا کہ اُس سے زیادہ تصور نہ ہوسکے ، کمال حاصل ہو جانا ۔

مِعْراج کی رات

رجب کی ستائیسویں شب جس میں حضور اکرم صلی اﷲ وآلہ وسلم معراج کو تشریف لے گئے تھے ، بابرکت رات ؛ مراد : شب وصال ، وصل کی رات ۔

مِعْراج اِنسانِیَت

انسانیت کی معراج ، انسانیت کا عروج و ترقی ۔

شَبِ عَیش

وصل کی رات

شَبِ مَہْتاب

چان٘دنی رات

شَبِ تِیرَہ

اندھیری رات، شب تار، تاریک رات

مِعْراج کی عَلامَت

قبلہء اوّل بیت المقدس جہاں سے حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم معراج پر عرش کے لیے روانہ ہوئے تھے ۔

شَبِ سِیاہ

ان٘دھیری رات، سانولی رات، محبوب سے جدائی کی رات

شَبِ ماہ

چان٘دنی رات

شَبِ گُزَشْتَہ

دیشب، گزری ہوئی رات، سابقہ رات، پچھلی رات، کل کی رات

خِرقَۂ مِعْراج

معراج پر ہنچنے کی سعادت.

شَبِ عَرُوسی

شادی کی رات ، شادی کی پہلی رات ، شبِ زفاف .

شَبِ عُرْیَانِی

شَبِ عاشُور

دسویں محرم کی رات

شَبِ شَہادَت

ماہِ محرّم کی نویں رات جس کی صبح کو حضرت امام حسینؓ شہید ہوئے

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

شَبِ مالْوَہ

مالوہ (وسطی ہندوستان کے ایک علاقے کا نام) کی رات ، حسین اور دلکش رات.

شَبِ چارْدَہ

قمری مہینے کی چودھویں رات جب پورا چان٘د ہوتا ہے .

شَبِ آدِینَہ

جمعہ كی رات، جمعرات اور جمعہ كی درمیانی رات

مِعْراج پَر پَہُنْچانا

آخری بلندی پر پہنچانا ، انتہائی عروج یا ترقی پر پہنچانا ۔

مِعْراج تَک پَہُنْچنا

انتہائی عروج یا ترقی تک پہنچنا ، اعلیٰ درجے تک پہنچنا ۔

مِعْراج پَر پَہُنْچنا

معراج پر پہنچانا (رک) کا لازم ؛ عروج حاصل کرنا ۔

مِعْراج شَریف

(احتراماً) معراج معنی نمبر۲ ؛ (مراداً) : وہ مقام جہاں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم معراج کے لیے تشریف لے گئے تھے ، عالم ملکوت ۔

مِعْراج کو پَہُنچ جانا

نہایت بلند مرتبہ ہو جانا ، انتہائی ترقی پر ہونا ۔

شَبِ وَعْدَہ

وہ رات جس میں محبوب نے ملنے کا وعدہ کی ہو

اِعْتِبَارِ شَبِ اِنْتِظارْ

شَبِ زِنْدَہ داری

رات بھر جاگنا، رات بھر عبادت کرنا، شب بیداری

اَفْسانۂ شَبِ رَنْگ

رات کا رنگ، ڈراونی کہانی

شَمْعِ شَبِ اَفروز

بَعْدِ شَبِ وِصال

وَعدَۂ شَبِ دَرمِیان

دوسرے دن کا وعدہ، کل کا پیمان، وہ عہد، جو آج کیا جائے اور اس کے وفا کرنے کے لئے دوسرا دن مقرر ہو

بَعْدِ شَبِ زِفاف

سہاگ رات کے بعد، دولہا دلہن کی اول رات کے بعد، دولہا دولہن کی پہلی رات کے بعد

اِنْتِظارِ شَبِ وَعْدَہ

شَبِ وَصْلِ دُو عَالَم

شَبِ خَلْوَت

محبوب سے تنہائی میں ملنے کی رات، وصل کی رات، شبِ زفاف

شَبِ غَم

رنج و افسوس کی رات , محبوب سے جدائی کی رات ، شبِ فراق

شَبِ چَک

شب برات .

شَبِ ضَرْبَت

حرب و ضرب کی رات ، لڑائی کی رات ؛ (کنایۃً) وہ رات جس کی صبح حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر ضربت لگی .

شَبِ میغ

ابرآلود رات.

شَبِ قَدْر

لَیلۃ القدر، ایک نہایت متبرک رات، اس شب کے تعین میں اختلاف ہے، مگر اکثر کا اس پر اتفاق ہے کہ وہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب ہے، اس شب کی عبادت ہزار مہینے کی عبادت سے زیادہ بابرکت خیال کی جاتی ہے، رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں بھی لوگوں کا عقیدہ ہے

شَبِ گَشْت

بارات کا جلوس، رات کی سواری، رات کا گشت، طلایہ

شَبِ وَصْل

محبوب سے ملنے کی رات ، صحبت کی رات ، شبِ وصال

شَبِ فُرْقَت

جدائی کی رات ، شبِ فراق

دِنْ عِیْد رات شَبِ بَرات

ہر وقت خوشی اور عیش و آرام ہونے کے موقع پر مستعمل، رات دن عیش و نشاط

شَبِ زِفاف

دولھا دَلہن کی پہلی رات، سہاگ رات

شَبِ وِصال

محبوب سے ملنے کی رات، وصل کی رات، وہ شب جس میں کسی کامل فقیر یا بزرگ کا اِنتقال ہو

شَبِ اُمِّید

وہ رات جو كسی بات كی اُمید میں كٹے

شَبِ تار

اندھیری رات

شَبِ بَرات

ماہِ شعبان كی چودھویں اور پندرھویں تاریخ كی درمیانی رات (بعض لوگوں كے عقائد كے مطابق خدا كے حكم سے اس رات عمر كا حساب اور تقسیم رزق كا كام ہوتا ہے اس شب كو لوگ آتش بازی چھوڑتے اور بعض لوگ روٹی حلوے پر بزرگوں كا فاتحہ كركے تقسیم كرتے ہیں) یہ خوشی كا تہوار ہے

شَبِ سُرْخاب

جدائی کی رات ، ہجر کی رات ، فرقت و دوری کی رات (کیونکہ سرخاب کا جوڑا رات کو جُدا رہتا ہے).

شَبِ مِیثاق

ازل کی رات یعنی آفریشِ کائنات سے پہلے کا زمناہ جبکہ ارواح نے اقرار کیا تھا کہ اللہ تعالیٰ ان کا رب ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ مِعْراج کے معانی

شَبِ مِعْراج

shab-e-me'raajशब-ए-मे'राज

رائے زنی (شَبِ مِعْراج)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبِ مِعْراج کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ماہِ رجب کی ۲۶ اور ۲۷ تاریخ کی درمانی رات جس میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی

English meaning of shab-e-me'raaj

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • night of ascension-allusion to Prophet Mohammad's ascension to meet God

शब-ए-मे'राज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह रात जिसमें हज्रत पैगंबर साहिब अर्श पर ईश्वर से मिलने गये थे

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔