تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شان و شِکوہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شان و شِکوہ کے معانیدیکھیے
شان و شِکوہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- رعب و دبدبہ، ٹھاٹھ، احتشام، سج دھج
- رک : شان و شوكت۔
شعر
شان و شکوہ میں وہ ہمیشہ تھا تازہ دم
گھر کی فضا میں جذب مکاں کیوں نہیں ہوا
کہیں دریچے ہیں شان و شکوہ کے مرثیہ خواں
کہیں مزار وقار و حشم ہیں دیواریں
کیونکر لکھے نہ فقر کے شان و شکوہ کو
یارو نظیرؔ پر بھی کرم ہے فقیر کا
English meaning of shaan-o-shikoh
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شان و شِکوہ)
شان و شِکوہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔