تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شامِلات" کے متعقلہ نتائج

شامِلات

وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حصہ دار ہوں، جائیداد غیر تقسیم شدہ، گاؤں كی مشتركہ اراضی، مشترکہ جائداد

شامِلاتی

مشتركہ، کسی کے ساتھ ملا ہوا

شامِلاتِ دَہ

آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفاد عامّہ میں مستعمل ہو

شامِلات میں

اكٹھا، یک جا ، مشتركہ ، كسی كام میں چند چیزوں یا لوگوں كے شریک ہوجانے یا مل كر اسے مكمل كرنے كا عمل ۔

شامِلات پَٹّی

(كاشت كاری) گاؤں كی مشتركہ پٹی، پورے گاؤں كا كوئی حصّہ

اَراضیِ شامِلات

وہ مشترکہ زمین جو تقسیم نہ ہوئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں شامِلات کے معانیدیکھیے

شامِلات

shaamilaatशामिलात

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: سپہ گری

  • Roman
  • Urdu

شامِلات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حصہ دار ہوں، جائیداد غیر تقسیم شدہ، گاؤں كی مشتركہ اراضی، مشترکہ جائداد

صفت

  • مضافات، وہ علاقہ جو كسی آبادی سے ملحق ہو
  • كسی چیز كے اجزا یا وہ شے جو كسی كے اجزا میں شریک ہو
  • (سپہ گری) طرفین كا وار كے بدلے وار اور بچاؤ كے بدلے بچاؤ كرنے كا عمل

Urdu meaning of shaamilaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo zamiin jo bahut se logo.n me.n mushtark ho ya jis ke ka.ii hissaadaar huu.n, jaayadaad Gair taqsiim shuudaa, gaanv kii mushtarkaa araazii, mushtarkaa jaayadaad
  • muzaafaat, vo ilaaqa jo kisii aabaadii se mulhiq ho
  • kisii chiiz ke ajaza ya vo shaiy jo kisii ke ajaza me.n shariik ho
  • (siphagrii) tarfain ka vaar ke badle vaar aur bachaa.o ke badle bachaa.o karne ka amal

English meaning of shaamilaat

Noun, Feminine

  • common land, property held jointly
  • partnership
  • suburbs, areas or districts included in a city or state
  • things included

शामिलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह भूमि जो एक से अधिक व्यक्तियों में साझा हो या जिसके कई भागीदार हों, अविभाजित संपत्ति, गाँव का संयुक्त क्षेत्र, संयुक्त संपत्ति

विशेषण

  • उपनगरीय क्षेत्र, आबादी से सटा क्षेत्र
  • किसी वस्तु के घटक या वह वस्तु जो किसी के घटकों में सम्मिलित हो
  • (सिपहगरी) दोनों ओर का वार के बदले वार और बचाव के बदले बचाव करने की क्रिया

شامِلات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شامِلات

وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حصہ دار ہوں، جائیداد غیر تقسیم شدہ، گاؤں كی مشتركہ اراضی، مشترکہ جائداد

شامِلاتی

مشتركہ، کسی کے ساتھ ملا ہوا

شامِلاتِ دَہ

آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفاد عامّہ میں مستعمل ہو

شامِلات میں

اكٹھا، یک جا ، مشتركہ ، كسی كام میں چند چیزوں یا لوگوں كے شریک ہوجانے یا مل كر اسے مكمل كرنے كا عمل ۔

شامِلات پَٹّی

(كاشت كاری) گاؤں كی مشتركہ پٹی، پورے گاؤں كا كوئی حصّہ

اَراضیِ شامِلات

وہ مشترکہ زمین جو تقسیم نہ ہوئی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شامِلات)

نام

ای-میل

تبصرہ

شامِلات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone