تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخِ زَعْفَران" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِ زَعْفَران کے معانیدیکھیے
شاخِ زَعْفَران کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- زعفران کی ٹہنی
- (کنایۃً) خاص خوبی، نمایاں خصوصیت، سرخاب کا پر
- وہ چیز جسے دیکھ کر انسان ہنسنے لگے، خندہ آور شے، عجیب یا انوکھی چیز
- ( کنایۃً) زرد رنگ
- (طنزاً) کبر و نخوت
- مغرور، خود بیں آدمی
English meaning of shaaKH-e-zaa'faraan
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- twig of saffron, anything that causes laughter, funny or humorous thing, anything strange and rare
- proud and self-conceited person
शाख़-ए-ज़ा'फ़रान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- केसर की टहनी
- (संकेतात्मक) विशेष गुण, दिखने वाली विशेषता, सुर्ख़ाब का पँख
- वह वस्तु जिसे देख कर इंसान हँसने लगे, हँसी आने वाली वस्तु, अजीब या अनोखी वस्तु
- (संकेतात्मक) केसरिया रंग
- (व्यंगात्मक) घमंड
- घमंडी, अपने आप को सब कुछ समझने वाला व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخِ زَعْفَران)
شاخِ زَعْفَران
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔