تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخِ بُرِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِ بُرِیدَہ کے معانیدیکھیے
شاخِ بُرِیدَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کٹی ہوئی ٹہنی
صفت
- سینگ کٹا ، جس کے سینگ کاٹ دیے گئے ہوں . کٹا ہوا سینگ
شعر
اپنا مقام شاخ بریدہ ہے باغ میں
گل ہیں مگر ستائے ہوئے باغباں کے ہیں
نہ جانے باد صبا کہہ گئی ہے کان میں کیا
کہ پھول شاخ بریدہ پہ بھی کھلا ہوا ہے
شاخ بریدہ کھلی فضا سے پوچھ رہی ہے
کوئی شکستہ پر نہیں دیکھا بہت دنوں سے
English meaning of shaaKH-e-buriida
Noun, Feminine
- chopped branch
Adjective
- a chopped off thorn
शाख़-ए-बुरीदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कटी हुई टहनी
विशेषण
- सींग कटा, कटा हुआ सींग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخِ بُرِیدَہ)
شاخِ بُرِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔