تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہِین" کے متعقلہ نتائج

شاہِین

باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہِین کے معانی

شاہِین

shaahiinशाहीन

رائے زنی کیجیے (شاہِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: پرندے

شاہِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے
  • ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی
  • ایک وضع كا باجا
  • عہد مغلیہ كی ایک قسم كی بندوق جو ہاتھی كی پشت سے چلائی جاتی تھی

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of shaahiin

Noun, Masculine

  • a royal white falcon, a royal falcon, the gerfalcon
  • the beam of scales, a place to recline, the tongue of a balance
  • a type of trumpet
  • a kind of Mughal gun which were used in the battle field in the time of Mughal

शाहीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत ऊंचाई पर उड़ने वाला शिकारी पक्षी, गरुड़
  • तराज़ू की हत्थी जो डंडी के सूराख़ में बांध दी जाती है, तौलने के कांटे की सूई, तराज़ू की डंडी
  • एक प्रकार का बाजा
  • मुग़ल काल की एक प्रकार की बंदूक़ जो हाथी की पीठ पर रख कर चलाई जाती थी

شاہِین سے متعلق دلچسپ معلومات

شاہین یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔