تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَاہِی" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَاہِی کے معانیدیکھیے

شَاہِی

shaahiiशाही

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَاہِی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • شاہ سے متعلق یا منسوب، بادشاہی، بادشاہ كا
  • بادشاہی، سلطنت، حكومت، بادشاہت
  • بادشاہت كا زمانہ، خصوصاً ہندوستان میں مُغلیہ عہدِ حكومت
  • ایران كا چھوٹا سكّہ (دھیلے كے برابر)

شعر

Urdu meaning of shaahii

  • Roman
  • Urdu

  • shaah se mutaalliq ya mansuub, baadshaahii, baadashaah ka
  • baadshaahii, salatnat, hukuumat, baadshaahat
  • baadshaahat ka zamaana, Khusuusan hinduustaan me.n muGliih ahd-e-hukuumat
  • i.iraan ka chhoTaa sakaa (dhele ke baraabar

English meaning of shaahii

Adjective, Feminine

  • royal, imperial, regal, kingly
  • royal, regal

Noun

  • name of a small coin
  • rule, reign

शाही के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • राजत्व, राजा का शासित क्षेत्र, राजा से जुड़ी चीज़ें
  • राजकीय, सरकारी, राज से सम्बन्धित, राज्य, सत्ता, हुकूमत, राष्ट्र, सल्तनत
  • शाह का
  • शाह द्वारा रचाया हुआ
  • बादशाहत का ज़माना, ख़ुसूसन हिंदूस्तान में मुग़लीह अह्द-ए-हुकूमत
  • बादशाही, सलतनत, हुकूमत, बादशाहत
  • ईरान का छोटा सका (धेले के बराबर)
  • शाह से मुताल्लिक़ या मंसूब, बादशाही, बादशाह का
  • (व्यक्ति) जो राजघराने का हो; राजसी; बादशाहों जैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَاہِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَاہِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone