تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادِیٔ مَرْگ" کے متعقلہ نتائج

عَقْد

گرہ، گان٘ٹھ، بندھن

عَقْد ہونا

نکاح ہونا، بیاہ ہونا

عَقْد نامَہ

نکاح نامہ

عَقْد پَڑْنا

نکاح پڑھنا.

عَقْد بَنْدی

زمین دار اور کاشتکار کے درمیان تکمیل معاہدۂ زمین

عَقْد کَرْنا

نکاح کرنا، بیاہ کرنا

عَقْد خوانی

نکاح پڑھنا، نکاح کرنا

عَقْد بَندْھنا

نکاح ہونا، بیاہ ہونا

عَقْد پَڑھانا

نکاح پڑھانا.

عَقْد باندْھنا

نکاح کرنا، بیاہ کرنا.

عَقْد بَندھانا

نکاح پڑھانا.

عَقْد میں آنا

کسی مرد کی زوجیت میں آنا، مذہبی قاعدے کے مطابق کسی کی بیوی بننا

عقد رواں

marriage, wedding, wedlock

عَقْد میں لانا

کسی عورت کو مذہبی قاعدے کے مطابق اپنی بیوی بنانا

عَقْدِ زِفاف

نکاح کے بعد رخصتی کا عہد، رُخصتی، نکاح

عَقْدِ نِکاح

نکاح کا عہد و پیمان

عَقْدِ ثانی

دوسری شادی، دوسرا نکاح

عَقْد بِیچ آنا

کسی مرد کی زوجیت میں آنا، مذہبی قاعدے کے مطابق کسی کی بیوی بننا

عَقْد و مُناکَحَت

شادی کرنا، نکاح کرنا.

عَقْدِ سِیماب

سیماب کی گولی باندھنا، سیماب کی گولی، پارے کو بستہ کرنا یا باندھنا

عَقْدِ اَنامِل

انگلیوں پرشمارکرنا، انگلیوں پرگننا، اس کا قاعدہ یہ ہے کہ داہنے ہاتھ کی انگلیوں پر اکائیاں اور دہائیاں اور بائیں ہاتھ کی انگلیوں پر سیکڑے اور ہزار ہوتے ہیں اور انگلیوں کو مختلف طریقوں سے کھڑا یا خم کر کے گنتی کرتے ہیں

عَقْدِ نَمکِیں

‘मुताअ' शीयों की वह विवाह-पद्धति, जो थोड़े समय के लिए होती है।

عَقْدِ مُواخات

آپس میں بھائی چارا کرنے کا عہد و پیمان

عَقْدِ بَیعْ

فروخت کا اقرار نامہ

عَقْدِ مُوّالات

(فقہ) کسی مجہول النّسب شخص کا دوسرے کو اپنا مولیٰ اور وارث بنانے کا قول و قرار

عَقْدِ زَوجِیَت

نکاح، بیاہ، رشتۂ ازدواج

عِقْد

لڑی، ہار

عِقْد ساز

جوہری

اَکْڑا

اکڑا کا حالیۂ تمام، اکڑا تکڑ، زورآوری اور کس بل دکھانے کی عادت

اَکْڑیں

stiffen

اَکْڑانا

جسم کے عضلات والےعضو کو بہ تکف تانے رکھنا اور ڈھیلا نہ پڑنے دینا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا، روکنا

اَنکْڑی

(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا

اَکْڑاو

اکڑنا کا اسم کیفیت

اَکْڑے خاں

زور آور ، اکڑو ، مغرور.

اَکْڑُو

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

اَکْڑاوَٹ

اکڑجانے اور تناؤ پیدا ہوجانے کی کیفیت

اَکْڑاٹ

اکڑجانے اور تناؤ پیدا ہوجانے کی کیفیت

آکْڑا

آک (رک) کا درخت

اَکْڑَنْ

کڑا پن، سختی، درشتی

اَکْڑَیت

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

اَقْداح

پیالے، قدحے، کوزے (عموماً پانی وغیرہ پینے کے)

اِقْدَاح

ऐब करना, बुराई करना, निन्दा करना, निंदा, बंदगोई

آنکْڑا

(ٹھگی) ایک ہزار .

آنکْڑی

آن٘کڑا نمبر۱ جس کی یہ تانیث ہے

اکڑنت

اکڑ تکڑ، غرور، گھمنڈ

اِقْدامی

وہ کام جس میں پیش قدمی یا سبقت کی گئی ہو.

عِقْدِ پَرْوِین

سات ستاروں کا مجموعہ جو ہار کی طرح نظر آتا ہے، عقدِ ثریا، سات سہیلیوں کا جھمکا

اِکْدِش

دوغلا .

اَقْدار

پیمانے، اندازے

اِقدامِ خُود کُشی

intention to commit suicide

اِقْدام

قدم بڑھانا، پیش قدمی، آگے بڑھنا، حرکت میں آنا

اِقْدامِ قَتْل

قتل کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات، قتل کرنے کے اقدام، قتل کرنے کی تدبیر کرنا، کسی کو مار ڈالنے کی کوشِش کرنا، یہ بھی تعزیراتِ ہند میں علیحدہ جرم ہے، دیکھو دفعہ ٣٠٧

اِقدامِ جُرم

attempted crime, attempt to commit crime, offence

عِقْدِ شَب اَفْروز

سیارے اور ستارے

عِقْدِ شَب و روز

چاند اور سورج

اَقْدَح

बहुत खराब, निकृष्टतम, बहुत अधिक व्यंग और कटाक्ष करनेवाला, बहुत दूषित ।।

اَقْدام

متعدد قدم، کئی سارے پاؤں، کئی پاؤں

عِقْدِ ثُرَیّا

سات ستاروں کا مجموعہ جو ہار کی طرح نظر آتا ہے،عقد پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا

اِقدامِ ڈَکِیتی

ڈاکہ مارنے کی کوشش کرنا، اس کے لئے تعزیراتِ ہند میں اتنی ہی سزا ہے جتنی کہ ڈکیتی کے لئے ہے

اِقْدامات

پیش قدمیاں، تدبیریں، عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں شادِیٔ مَرْگ کے معانیدیکھیے

شادِیٔ مَرْگ

shaadii-e-margशादी-ए-मर्ग

اصل: فارسی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

شادِیٔ مَرْگ کے اردو معانی

صفت

  • فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت

شعر

Urdu meaning of shaadii-e-marg

  • Roman
  • Urdu

  • phurat-e-Khushii se marjaane vaala, vo shaKhs jo Gair mutvaqqe aur Gairmaamuulii Khushii haasil hone kii vajah se mar jaaye, aasaan maut

English meaning of shaadii-e-marg

Adjective

  • death caused by sudden happy news, death from joy, an easy death

शादी-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो हर्षाधिक्य के कारण मर जाय, आसान मृत्यु, ख़ुशी में मर जाना

شادِیٔ مَرْگ سے متعلق دلچسپ معلومات

شادی مرگ اس لفظ کے دو معنی اور دو تلفظ ہیں (بہت سے لوگوں نے ایک ہی معنی بتائے ہیں)۔ ایک تلفظ تو بے اضافت بروزن مفعولات یا فاعلات ہے، اور دوسرا باضافت بروزن فاعلاتان یا مفتعلان یا مستفعلان یا مفعولن فعل۔ ملاحظہ ہو: سودا : (بروزن فاعلات) چمن میں دہر کے خوش ہو کے جو ہنساووہیں برنگ گل اسے گردوں نے شادی مرگ کیا مومن: (بروزن فاعلات) ایسی ادا سے بوسہ دو لب کا کہ شادی مرگ ہوں جور و ستم کا میری جان لطف و کرم سے کام لو آتش: (بروزن مستفعلان) دم میں شادی مرگ ہوجانا تیرے خط کے جواب میں دیکھا آتش: (بروزن فاعلاتان) شادی مرگ سے پھولا میں سمانے کا نہیں گور کہتے ہیں کسے نام کفن ہے کس کا اب معنی سنئے: (۱)وہ شخص جو فرط مسرت سے مرجائے، فرط مسرت سے مرا ہوا، فرط مسرت سے مرجانے والا۔ اس مفہوم کی رو سے یہ ترکیب فاعلی ہے۔ ان معنی کی اسناد کے لئے سودا اور مومن کے اشعاراوپر ملاحظہ ہوں۔ ایک شعر نسیم دہلوی کا بھی دیکھئے ؎ زخم پڑ کر کھل گئے سینوں پہ اہل بزم کے تھا جو شادی مرگ ہنس ہنس کر مرا ماتم ہوا (۲) وہ موت جو فرط مسرت کے باعث واقع ہو۔ اس مفہوم کے حساب سے یہ ترکیب مفعولی ہے۔ ان معنی کی سند کے لئے اوپر نقل کردہ آتش کا دوسرا شعر دیکھیں۔ یہاں’’شادی مرگ‘‘ کے دو معنی ہیں: (۱) افراط خوشی کے باعث موت، اور (۲) موت کی خوشی۔ مزیدملاحظہ ہو، بہادر شاہ ظفر ؎ ہےیہ کھٹکا دیکھ کر گل کو نہ شادی مرگ ہو جب قفس سے چھوٹ کر گلشن کو بلبل جائے گی اس شعر میں ’’شادی مرگ ہو‘‘ کے دونوں معنی ہیں: (۱)بلبل کو شادی مرگ ہوجائے یعنی وہ فرط خوشی سے مرجائے، ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے اور (۲) بلبل شادی مرگ ہو جائے، یعنی فرط خوشی سے بلبل کو موت آجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے ۔ آتش کے پہلے شعر میں بھی دو معنی ہیں: (۱)انسان ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے یعنی ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے، اور(۲) انسان کو ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے۔ یہ خیال رہے کہ اس لفظ کی حد تک تلفظ کی کوئی قید معنی پر نہیں ہے۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ بے اضافت سے مخصوص ہوں اور ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ باضافت سے۔ یہ بھی خیال رہے کہ فارسی میں ’’شادی مرگ‘‘ کے ایک ہی معنی ہیں: ’’وہ جو فرط مسرت سے مرجائیــ۔‘‘ میر طاہر وحید ؎ مگو از زخم شمشیرت زجاں بے برگ گردیدم مرا تیغت نہ کشت از شوق شاد ی مرگ گردیدم صائب کے حسب ذیل شعر میں ’’شادی مرگ‘‘ کو باضافت بھی پڑھ سکتے ہیں ؎ من کہ از تلخی دشنام شدم شادی مرگ چہ توقع کنم از لعل شکر خائے کسے لیکن بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ’’شادی مرگ‘‘ باضافت، اور اس کے مفعولی معنی دونوں اردو والوں کی ایجاد ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْد

گرہ، گان٘ٹھ، بندھن

عَقْد ہونا

نکاح ہونا، بیاہ ہونا

عَقْد نامَہ

نکاح نامہ

عَقْد پَڑْنا

نکاح پڑھنا.

عَقْد بَنْدی

زمین دار اور کاشتکار کے درمیان تکمیل معاہدۂ زمین

عَقْد کَرْنا

نکاح کرنا، بیاہ کرنا

عَقْد خوانی

نکاح پڑھنا، نکاح کرنا

عَقْد بَندْھنا

نکاح ہونا، بیاہ ہونا

عَقْد پَڑھانا

نکاح پڑھانا.

عَقْد باندْھنا

نکاح کرنا، بیاہ کرنا.

عَقْد بَندھانا

نکاح پڑھانا.

عَقْد میں آنا

کسی مرد کی زوجیت میں آنا، مذہبی قاعدے کے مطابق کسی کی بیوی بننا

عقد رواں

marriage, wedding, wedlock

عَقْد میں لانا

کسی عورت کو مذہبی قاعدے کے مطابق اپنی بیوی بنانا

عَقْدِ زِفاف

نکاح کے بعد رخصتی کا عہد، رُخصتی، نکاح

عَقْدِ نِکاح

نکاح کا عہد و پیمان

عَقْدِ ثانی

دوسری شادی، دوسرا نکاح

عَقْد بِیچ آنا

کسی مرد کی زوجیت میں آنا، مذہبی قاعدے کے مطابق کسی کی بیوی بننا

عَقْد و مُناکَحَت

شادی کرنا، نکاح کرنا.

عَقْدِ سِیماب

سیماب کی گولی باندھنا، سیماب کی گولی، پارے کو بستہ کرنا یا باندھنا

عَقْدِ اَنامِل

انگلیوں پرشمارکرنا، انگلیوں پرگننا، اس کا قاعدہ یہ ہے کہ داہنے ہاتھ کی انگلیوں پر اکائیاں اور دہائیاں اور بائیں ہاتھ کی انگلیوں پر سیکڑے اور ہزار ہوتے ہیں اور انگلیوں کو مختلف طریقوں سے کھڑا یا خم کر کے گنتی کرتے ہیں

عَقْدِ نَمکِیں

‘मुताअ' शीयों की वह विवाह-पद्धति, जो थोड़े समय के लिए होती है।

عَقْدِ مُواخات

آپس میں بھائی چارا کرنے کا عہد و پیمان

عَقْدِ بَیعْ

فروخت کا اقرار نامہ

عَقْدِ مُوّالات

(فقہ) کسی مجہول النّسب شخص کا دوسرے کو اپنا مولیٰ اور وارث بنانے کا قول و قرار

عَقْدِ زَوجِیَت

نکاح، بیاہ، رشتۂ ازدواج

عِقْد

لڑی، ہار

عِقْد ساز

جوہری

اَکْڑا

اکڑا کا حالیۂ تمام، اکڑا تکڑ، زورآوری اور کس بل دکھانے کی عادت

اَکْڑیں

stiffen

اَکْڑانا

جسم کے عضلات والےعضو کو بہ تکف تانے رکھنا اور ڈھیلا نہ پڑنے دینا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا، روکنا

اَنکْڑی

(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا

اَکْڑاو

اکڑنا کا اسم کیفیت

اَکْڑے خاں

زور آور ، اکڑو ، مغرور.

اَکْڑُو

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

اَکْڑاوَٹ

اکڑجانے اور تناؤ پیدا ہوجانے کی کیفیت

اَکْڑاٹ

اکڑجانے اور تناؤ پیدا ہوجانے کی کیفیت

آکْڑا

آک (رک) کا درخت

اَکْڑَنْ

کڑا پن، سختی، درشتی

اَکْڑَیت

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

اَقْداح

پیالے، قدحے، کوزے (عموماً پانی وغیرہ پینے کے)

اِقْدَاح

ऐब करना, बुराई करना, निन्दा करना, निंदा, बंदगोई

آنکْڑا

(ٹھگی) ایک ہزار .

آنکْڑی

آن٘کڑا نمبر۱ جس کی یہ تانیث ہے

اکڑنت

اکڑ تکڑ، غرور، گھمنڈ

اِقْدامی

وہ کام جس میں پیش قدمی یا سبقت کی گئی ہو.

عِقْدِ پَرْوِین

سات ستاروں کا مجموعہ جو ہار کی طرح نظر آتا ہے، عقدِ ثریا، سات سہیلیوں کا جھمکا

اِکْدِش

دوغلا .

اَقْدار

پیمانے، اندازے

اِقدامِ خُود کُشی

intention to commit suicide

اِقْدام

قدم بڑھانا، پیش قدمی، آگے بڑھنا، حرکت میں آنا

اِقْدامِ قَتْل

قتل کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات، قتل کرنے کے اقدام، قتل کرنے کی تدبیر کرنا، کسی کو مار ڈالنے کی کوشِش کرنا، یہ بھی تعزیراتِ ہند میں علیحدہ جرم ہے، دیکھو دفعہ ٣٠٧

اِقدامِ جُرم

attempted crime, attempt to commit crime, offence

عِقْدِ شَب اَفْروز

سیارے اور ستارے

عِقْدِ شَب و روز

چاند اور سورج

اَقْدَح

बहुत खराब, निकृष्टतम, बहुत अधिक व्यंग और कटाक्ष करनेवाला, बहुत दूषित ।।

اَقْدام

متعدد قدم، کئی سارے پاؤں، کئی پاؤں

عِقْدِ ثُرَیّا

سات ستاروں کا مجموعہ جو ہار کی طرح نظر آتا ہے،عقد پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا

اِقدامِ ڈَکِیتی

ڈاکہ مارنے کی کوشش کرنا، اس کے لئے تعزیراتِ ہند میں اتنی ہی سزا ہے جتنی کہ ڈکیتی کے لئے ہے

اِقْدامات

پیش قدمیاں، تدبیریں، عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادِیٔ مَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادِیٔ مَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone