تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْدامات" کے متعقلہ نتائج

اِقْدامات

پیش قدمیاں، تدبیریں، عمل

مَنْفی اِصْلاحِ نَسْل اِقْدامات

(جینیات) نسل میں ناپسندیدہ خصائل کے وقوع کو روک دینے یا کم سے کم کرنے کی کارروائیاں تاکہ بعض ناپسندیدہ جینوں کی پیدائش یا تولید کا انسداد ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْدامات کے معانیدیکھیے

اِقْدامات

iqdaamaatइक़्दामात

اصل: عربی

وزن : 2221

جمع: اِقْدام

اشتقاق: قَدِمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِقْدامات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع الجمع

  • پیش قدمیاں، تدبیریں، عمل

    مثال حکومت کے سارے اقدامات عوام کی بہبودی کے لیے ہونے چاہیے ویت نامی عوام کے لیے تمام موثر اقدامات کرنے کو تیار ہیں

Urdu meaning of iqdaamaat

  • Roman
  • Urdu

  • pesh qadmiiyaa.n, tadbiiren, amal

English meaning of iqdaamaat

Noun, Masculine, plural of plural

  • endeavours, efforts, diligences

    Example Hukumat ke sare iqdamat awam ki bahbud ke liye hone chahiye

इक़्दामात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन का बहुवचन

  • पहल, प्रयास, प्रयत्न, उपाय, तदबीरें, अमल

    उदाहरण वियतनामी अवाम के लिए तमाम मुअस्सर इक़्दामात करने को तैयार हैं हुकूमत के सारे इक़्दामात अवाम की बहबूदी के लिए होने चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْدامات

پیش قدمیاں، تدبیریں، عمل

مَنْفی اِصْلاحِ نَسْل اِقْدامات

(جینیات) نسل میں ناپسندیدہ خصائل کے وقوع کو روک دینے یا کم سے کم کرنے کی کارروائیاں تاکہ بعض ناپسندیدہ جینوں کی پیدائش یا تولید کا انسداد ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْدامات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْدامات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone