تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاد کامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاد کامی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
شاد کامی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کامیابی، خوش حالی، خوشی، مسرت
شعر
نامرادانہ کہیں عمر بسر ہوتی ہے
شاد کامی کے لیے یاد تمہاری آئی
کل کا سورج شاد کامی کی خبر دے یا نہ دے
چھوڑ اندیشے حصار ذات سے باہر نکل
امید ہی سے زمانے میں شاد کامی ہے
یہی وہ شاخ ہے جو سایہ دار ہوتی ہے
Urdu meaning of shaad-kaamii
- Roman
- Urdu
- kaamyaabii, Khushhaalii, Khushii, musarrat
English meaning of shaad-kaamii
Noun, Feminine
- Gladness, happiness, delight
शाद-कामी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रसन्नता, खुशी, सफलता, कामयाबी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَحْرِیکِ سُودیشی
ہندوستان کی وہہ سیاسی تحریک جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور ملکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا .
تَحْرِیکِ حاضِر
دور جدید کی وہ تحریک جس میں ہر وہ بات جو ماضی میں ہوئی ہواس کی نفی کرنے یا اس میں نقص نکالنے کی تجویز ، زیر عمل یا زیر غور تحریک .
تَحْرِیکِ حاضِرَہ
دور جدید کی وہ تحریک جس میں ہر وہ بات جو ماضی میں ہوئی ہواس کی نفی کرنے یا اس میں نقص نکالنے کی تجویز ، زیر عمل یا زیر غور تحریک .
تَحْرِیکِ اِستِحْقاق
(آئین) اسمبلی میں کسی مسئلے پر بحث کرنے کی تجویز پیش کرنے کا منظور شدہ یا طے شدہ حق
تَحْرِیکِ خِلافَت
جنگ عظیم (۱۹۱۴) کے بعد یورپ کی استعماری قوتوں نے ترکی حکومت جو اسلامی حکومت کا مرکز خلافت تھی اس کو ختم کرنے کا مبصوبہ بنایا اس منصوبے کے خلاف مسلمانان ہند نے ترکی حکومت کے حق میں بحالی خلافت کے لیے حکومت برطانیہ پر زور ڈالنے اور اپنے جزبات ظاہر کرنے کے لیے ایک لائحہ عمل تیار کیا جس کو تحریک خلافت کانام دیا گیا .
تَحْرِیکِ مُجاہِدِین
قدیم ہندوستان میں غیر اسلامی حکومت کے خلاف اور ان حکومتوں کے مظلوم مسلمانوں کو آزاد کرانے کی وہ تحریک جس کی قیادت سید احمد شہید بریلوی اور شاہ اسماعیل شہید نے کی تھی .
تَحْرِیْکِ عَدَمِ اِعْتِمَاْدْ
حکومت کے عمل در آمد سے اعتماد یا بھروسہ اٹھ جانے پر حکومت کے خلاف ایوان میں کی جانے والی رائے کا انتخاب
تَحْرِیکِ تَرْکِ مَوالات
(سیاسی) حکومت سے بدظن ہو کر عوام کی احکام سرکاری سے روگردانی ، حکومت کے ساتھ عدم تعاون و اتحاد .
تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اَلْمانی
یورپ میں جرمن قوم کے اتحاد کی وہ تحریک جو تمام جرمن قوم کوبلا لحاظ ملک و قومیت صرف جرمن کہلرانے پر مصرہے .
تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اِسْلامی
ملت اسلامیہ کے اتحاد کی وہ تحریک جو رن٘گ نسل فرقہ قبیلہ سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مسلمان سمجھنے کی ترغیب دیتی ہے ، دنیا کے مسلمانوں کو متحد بنانے کا عمومی لائحہ .
تَحْرِیکِ پاکِسْتان
مسلمان کا ایک الگ وطن و حکومت کا وہ مطالبہ جو حکومت برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے لیے کیا گیا جس کے نتیجے میں ہندوستان تقسیم ہو کر پاکستان بنا (سن ستاون کی جنگ آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کی وہ کوشش اور سعی عمل جس کے نتیجہ میں ۱۹۴۰ میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی جس نے سیاسی سطح پر ایک قومی لائحہ عمل کا درجہ پایا اور بالآخر اسی عظیم تحریک کے نتیجے میں ۱۹۴۷ میں پاکستان معرض وجود میں آیا) .
سُدیشی تَحْرِیک
ہندوستان سے برطانوی حکومت کو ختم کرنے اور جدوجہدِ آزادی کے ضِمن میں چلائی جانے والی تحریکوں میں سے ایک تحریک جس کے ذریعے غیر ملکی مال کے بائیکاٹ اور ہندوستان کی بنی ہوئی اشیاء خصوصاً کھدر اِستعمال کرنے کی ترغیب دی جاتی تھی.
عَوامی تَحْرِیک
عوام الناس کی متحدہ و متفقہ کوشش، عام لوگوں کی منظّم جدوجہد، عوام کی محنت اور دوڑ دھوپ
رَسائِلی تَحْرِیک
(سیاسیات) قدیم کیتھولک مذہب کی تائید میں عقلیت اور رسمیت کے خلاف ہائی چرچ (پادریوں کی ایک جماعت) والوں کی تحریر جس کے اصول نوّے رسالوں میں تحریر کیے گئے تھے اسے آکسفورڈ موومنٹ بھی کہتے ہیں.
نِسائی تَحرِیک
مرد اور عورت کے برابر کے حقوق کے لیے چلائی جانے والی تحریک ، نسائیت کی تحریک ، تحریک آزادی نسواں (انگ :Feminism) ۔
حَراری تَحْرِیک
حرارت کے ذریعے عصب وغیرہ کو متہیج کرنے کا عمل یا طریقہ ، سنکائی یا کسی آلے کے ذریعہ گرمائی پہنچا کر مساس کرنا یا حرکت میں لانا.
بَھکْتی تَحْرِیک
بھکتی تحریک کی ابتدا بارھویں صدی میں ہوئی اس کے بانی سوامی رامائج تھے اور اس کے موٹے موٹے اصول یہ ہیں : ایشور سے دل لگانا ، بھگوان اللہ رام رحیم کو ایک سمجھنا ، چمار ، چنڈال ، ترک افغان سب سے پریم کرنا ؛ اونچ نیچ ذار پات کو نہ ماننا ، پوجا پاٹ ، جنتر منتر تیرتھ جاترا م ، گن٘گا اشنان ، برت بھوگ ، تلک مالا اور دکھاوے کی رسموں سے پرہیز کرنا ، دکھیوں کی سیوا کرنا ، سرکار سے دوری رکھنا ، گیان دھیان بھکتی کت یہ موٹے اصول ہیں ، جن کے ذریعے ہندو مسلمان ایک دوسرے سے واقف ہوئے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adliya
'अदलिया
.عَدْلِیَہ
judiciary
[ Adliya ka kaam sirf mujrimon ko sazaa dena nahin balki masoomon ko bachana bhi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
e'tiraaf
ए'तिराफ़
.اِعْتِراف
recognition, avowal, admission, confession
[ Aqlmand insan apni kamzoriyon ka etiraf kar ke unhein door karne ki koshish karta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fariiq
फ़रीक़
.فَرِیق
party, company
[ Wakil ne mukhalif fariq ke gawah ko apni taraf mila liya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriib
तक़रीब
.تَقْرِیب
ceremony, rite
[ Barish nahin hone ke sabab log mazhabi taqrib ka ehtimam karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shams
शम्स
.شَمْس
the sun
[ Chaudahvin ki raat mein chaand pure taab ke sath shams ke manind tariki ko maat de raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alaahida
'अलाहिदा
.عَلاحِدَہ
separate, apart (from)
[ Football aur cricket donon alahida khel hian, magar duniya bar mein mashhoor hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shahriyat
शहरियत
.شَہْرِیَت
citizenship, nationality
[ Dubai ne sabse zyada shahriyat Hind-Nazhad logon ko di hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hidaayat
हिदायत
.ہِدایَت
guidance, direction
[ Chaprasi hakim ke zariye hidayat-shuda kamon ko badi tezi ze nipta raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamar
क़मर
.قَمَر
the moon
[ Urdu shaeri ki istilah (term) mein mahbub ko qamar se bhi tashbih di jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nazhaad
नझ़ाद
.نَژاد
used in compound as suffix, i.e.: Hind-Nazhad, aali nazhad
[ Doctor Qadir Khan ne ek Dutch-nazad khatun se shadi ki thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (شاد کامی)
شاد کامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔