تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہ ماہا" کے متعقلہ نتائج

ماہا

گائے

ماہَہ

ماہ سے منسوب یا متعلق ، مہینے بھر کا ، مہینے کا (مرکبات میں مستمعل).

ماہانی

ایک پتھر جو خراسان میں پایا جاتا ہے اور دوا میں کام آتا ہے.

ماہانَہ اِجْلاس

ہر ماہ ہونے والا جلسہ ، جلسہ جو مہینے کے بعد ہو.

ماہانَہ

مہینے کا، ماہوار، مہینہ وار

ماہانَہ رِپورْٹ

رپورٹ جو ایک ماہ کی مدت پر دی جاتی ہو ، ماہ بہ ماہ کی رپورٹ۔

ما حاصل

جو چیز پیدا ہوئی ہو، جو نتیجہ نکلا ہو

مَعْ ہٰذا

باوجود اس کے، علاوہ بریں، اس کے باوصف، ساتھ

شَس ماہا

چھ ماہ کی مدت کا ؛ وہ اُجرت یا وظیفہ جو ہر چھ ماہ بعد وصول کیا جائے .

شَس ماہَہ

چھ مہینے کا ، جس کی عمر صرف چھ ماہ ہو ؛ چھ مہینے کا بچّہ .

شَش ماہَہ

سِہ ماہَہ

سِہ ماہا

تین مہینوں سے متعلق ، تین مہینوں پر مبنی ؛ (کنایہً) وہ تنخواہ جو تیسرے مہینے مِلتی ہو.

دو ماہہ

دو مہینوں سے متعلق، دو ماہی

ہَر ماہَہ

چَو ماہا

چار ماہ کا ؛ وہ اجرت جو چار مہینوں بعد دی جائے.

دَر ماہا

رک : درمیاہہ

دَر ماہَہ

ماہوار تنخواہ ، مشاہرہ ، ماہانہ عوضانہ .

دَر ماہَہ دار

ماہانہ تنخواہ پانے والا، تنخواہ دار

دَر ماہا دار

ماہانہ تنخواہ پانے والا ، تنخواہ دار .

دَسْتِ ماہاں

معشَوقوں کا ہاتھ ؛ ساقی کا ہاتھ .

من مانہہ

دل میں، من میں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہ ماہا کے معانیدیکھیے

سِہ ماہا

seh-maahaaसेह-माहा

موضوعات: کنایۃً

سِہ ماہا کے اردو معانی

صفت

  • تین مہینوں سے متعلق ، تین مہینوں پر مبنی ؛ (کنایہً) وہ تنخواہ جو تیسرے مہینے مِلتی ہو.

English meaning of seh-maahaa

Adjective

  • quarterage, quarterly payment or salary
  • quarterly
  • quarterly magazine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہ ماہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہ ماہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone