تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"screen" کے متعقلہ نتائج
screen کے لیے اردو الفاظ
screen کے اردو معانی
- آڑ کَرنا
- اوٹ کَرنا
- آڑ
- اوٹ
- پَرْدَہ
- پَٹ
screen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आड़ करना
- ओट करना
- आड़
- ओट
- पर्दा
- पट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
screen saver
کمپیوٹر: پردے کے دیر تک ساکت رہنے سے پہنچنے والے نقصان سے بچانے کے لیے خود بخود چل پڑنے والی متحرک تصویر؛ محافظ پردہ۔.
اِسْکِرینِن٘گ
(لفظاً) ڈھیر میں سے ناقص اجازا کے چھانٹنے کا عمل ، (مراداً) نا کارہ یا نا اہل ملازمین کے اندرونی حالات کا خطرہ اسکریننگ کا نتیجہ معلوم ہونے کے بعد ہوا تھا.
sight-screen
کریکٹ: میدان کی حد پر بڑا سفید یا کالا پردہ ، عموماً کھسکائے جانے اور چلائے جانے کے قابل، وکٹ کی سیدھ میں لگا ہوا ، جو کھیلنے والوں کو گیند کے دیکھنے میں مد د دیتا ہے۔.
organ-screen
آرائشی پردہ جو خصوصاً گرجا میں وسطی حصّے اور صلیب کے مشرقی حصّے کے درمیان ہوتا ہے ، جہاں ارغنوں رکھا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (screen)
screen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔