تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scran" کے متعقلہ نتائج
scran کے لیے اردو الفاظ
scran کے اردو معانی
اسم
- غذا، خوراک یا (خصوصاً جہاز رانی) راشن، راتب۔.
- بچا کھچا کھانا۔.
scran के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़िज़ा, ख़ुराक या (ख़ुसूसन जहाज़रानी) राशन, रातिब।
- बचा खुचा खाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
screen saver
کمپیوٹر: پردے کے دیر تک ساکت رہنے سے پہنچنے والے نقصان سے بچانے کے لیے خود بخود چل پڑنے والی متحرک تصویر؛ محافظ پردہ۔.
اِسْکِرینِن٘گ
(لفظاً) ڈھیر میں سے ناقص اجازا کے چھانٹنے کا عمل ، (مراداً) نا کارہ یا نا اہل ملازمین کے اندرونی حالات کا خطرہ اسکریننگ کا نتیجہ معلوم ہونے کے بعد ہوا تھا.
scouring-rush
اسپ دم قسم کے سرخسوں میں سے کوئی جن پر سلیکا کی تہ ہو تی ہے اور لکڑی وغیرہ کو چمکانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، خصوصاً Equisetum hyemale۔.
sight-screen
کریکٹ: میدان کی حد پر بڑا سفید یا کالا پردہ ، عموماً کھسکائے جانے اور چلائے جانے کے قابل، وکٹ کی سیدھ میں لگا ہوا ، جو کھیلنے والوں کو گیند کے دیکھنے میں مد د دیتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (scran)
scran
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔