تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیَّدَ" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیَّدَ کے معانیدیکھیے

سَیَّدَ

sayyadसय्यद

نیز : سَیِّد

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: سادَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

سَیَّدَ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سردار، پیشوا، رہبر، بزرگ، مراد : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
  • (کنایۃََ) حضرت اِمام حسن و امام حسین علیہ السلام
  • خاندانِ سادات سے نِسبت رکھنے والوں کے نام کا جُزو
  • آقا، مالک، خداوند

شعر

Urdu meaning of sayyad

Roman

  • sardaar, peshvaa, rahbar, buzurg, muraad ha nabii kariim sillii allaah alaihi vasallam
  • (kanaa.eৃ) hazrat imaam husn-o-imaam husain alaihi assalaam
  • Khaandaan-e-saadaat se nisbat rakhne vaalo.n ke naam ka juzo
  • aaqaa, maalik, Khudaavand

English meaning of sayyad

Noun, Masculine, Singular

  • lord, chief
  • Sayyid, descendant of Prophet Muhammad
  • name of a high caste

सय्यद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मुसलमानों के चार वर्गों या जातियों में से दूसरी जाति
  • मुहम्मद साहब के नाती हुसैन के वंश का आदमी
  • सरदार, नेता, इमाम, पैग़म्बर हज़रत मोहम्मद की बेटी हज़रत फातिमा के वंशज
  • मुहम्मद साहब के नाती हुसैन के वंशजों की उपाधि
  • सय्यिद खानदान का व्यक्ति, हज्रत इमाम हुसैन की औलाद का वंशज
  • सैयिद’ का लघु., दे. ‘सैयिद’

سَیَّدَ سے متعلق دلچسپ معلومات

سید اول مفتوح، دوم مفتوح مشدد، بمعنی’’سردار، وہ جوحضرت علی اور جناب سیدہ کی اولاد میں ہو ‘‘۔ دیکھئے، ’’طیب‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیَّدَ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیَّدَ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone