تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَویقِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

سَویقِیَّہ

(طِب) ایک شربت جو چاول، گیہوں یا جوار اور جو یا پِھر سُوکھی روٹی کو کُوٹ کر پانی میں پکا کر گاڑھا کر لیتے ہیں۔ اس میں انار کا رس یا شہد یا مویز یا شِیرہ، کھان٘ڈ مِلا کر، خوشبو کے لیے دارچینی جوتری بھی شامل کرتے ہیں۔ گرمی میں دو دن، جاڑے میں تین دن تک دُھوپ میں رکھ کر ادویات کے طور پر استعمال کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَویقِیَّہ کے معانیدیکھیے

سَویقِیَّہ

saveqiyyahसवेक़िय्या

وزن : 1222

موضوعات: طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَویقِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) ایک شربت جو چاول، گیہوں یا جوار اور جو یا پِھر سُوکھی روٹی کو کُوٹ کر پانی میں پکا کر گاڑھا کر لیتے ہیں۔ اس میں انار کا رس یا شہد یا مویز یا شِیرہ، کھان٘ڈ مِلا کر، خوشبو کے لیے دارچینی جوتری بھی شامل کرتے ہیں۔ گرمی میں دو دن، جاڑے میں تین دن تک دُھوپ میں رکھ کر ادویات کے طور پر استعمال کرتے ہیں

Urdu meaning of saveqiyyah

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) ek sharbat jo chaaval, gehuu.n ya jvaar aur jo ya phir suu.okhii roTii ko kuu.oT kar paanii me.n pakka kar gaa.Dhaa kar lete hain। is me.n anaar ka ras ya shahd ya maviiz ya sheraa, khaanD mila kar, Khushbuu ke li.e daarchiinii javitrii bhii shaamil karte hain। garmii me.n do din, jaa.De me.n tiin din tak dhuu.op me.n rakh kar adviyaat ke taur par istimaal karte hai.n

सवेक़िय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शामिल करते हैं, गर्मी में दो दिन,जाड़े में तईं दिन तक धूप में रखकर औषधी के रूप में इस्तेमाल करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَویقِیَّہ

(طِب) ایک شربت جو چاول، گیہوں یا جوار اور جو یا پِھر سُوکھی روٹی کو کُوٹ کر پانی میں پکا کر گاڑھا کر لیتے ہیں۔ اس میں انار کا رس یا شہد یا مویز یا شِیرہ، کھان٘ڈ مِلا کر، خوشبو کے لیے دارچینی جوتری بھی شامل کرتے ہیں۔ گرمی میں دو دن، جاڑے میں تین دن تک دُھوپ میں رکھ کر ادویات کے طور پر استعمال کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَویقِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَویقِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone