تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَواب کے معانیدیکھیے
ثَواب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیک کام جی جزا، اجر
- بھلائی، نیکی، نیک کام
- (کام بات رائے وغیرہ) نیک، مناسب
شعر
بھول جانا نہیں گناہ اسے
یاد کرنا اسے ثواب نہیں
شرکت گناہ میں بھی رہے کچھ ثواب کی
توبہ کے ساتھ توڑیئے بوتل شراب کی
میری بربادیاں درست مگر
تو بتا کیا تجھے ثواب ہوا
English meaning of savaab
Noun, Masculine
-
requital, or reward (especially, of obedience to God);the reward of virtue in the future state;a meritorious or virtuous act
Example - Mazhab men kisi nek kam ka badla sawab kahlata hai
- good deeds
- reward, recompense
सवाब के हिंदी अर्थ
ثَواب کے مترادفات
ثَواب کے متضادات
ثَواب سے متعلق کہاوتیں
ثَواب کے قافیہ الفاظ
ثَواب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَواب)
ثَواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔