تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَوب" کے متعقلہ نتائج

ثَوب

کپڑا، لباس، پوشاک

ثَوبانِیَہ

مرجئہ گروہ کی تیسری قسم کے پان٘چ فرقوں میں سے ایک فرقے کا نام .

ثَوبِیَت

ثوب (رک) کا اسم کیفیت .

ثَوبان

لفظاً: واپس پھرنا، واپس آنا، لوٹنا، رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے ایک غلام کا نام

ثَوبِ سَمَکی

ایک قسم کی مچھلی جو خشک ہو کر مانند روئی کے گالے کے ہوجاتی ہے اور اس سے دھا گا بنا کر کپڑا نہایت بیش بہا نیار کرتے ہیں اور نام اس کپڑے کا ثوب سمکی ہے

ثَوبِ مُحارِب

محارب کا لباس ، مراد : زرہ ، (محارب (= جن٘گ کرنے والا) قدیم عرب کا ایک زرہ ساز تھا) .

سَدْلِ ثَوب

کپڑے کو لٹکانا ، مثلاً سر پر چادر ڈالے اور دونوں طرف سے اس کو نہ سمیٹے ، عبا یا قبا کو اوڑھ لے اور آستینوں میں بازو نہ ڈالے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَوب کے معانیدیکھیے

ثَوب

saubसौब

اصل: عربی

وزن : 21

ثَوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑا، لباس، پوشاک
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saub

Noun, Masculine

सौब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

ثَوب کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words