تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوندھی" کے متعقلہ نتائج

اَوندھی

اون٘دھا کی تانیث

اَوندھی پیشانی کا

کم عقل، بے وقوف، کوڑھ مغز

اَوندھی پیشانی والا

کم عقل، بے وقوف، کوڑھ مغز

اَوندھیا لَگانا

منھ زمین کی طرف پشت آسمان کی طرف کرکے لیٹ جانا، پٹ ہو کر پڑ رہنا

سَمَجھ اَوندھی ہونا

سمجھ الٹی ہونا ، مت ماری جانا ، کج فہم ہونا ، دماغ پھر جانا

عَقْل اَوندھی ہونا

بے عقل ہونا، مت الٹی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوندھی کے معانیدیکھیے

اَوندھی

au.ndhiiऔंधी

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: اَونْدھا

  • Roman
  • Urdu

اَوندھی کے اردو معانی

 

  • اون٘دھا کی تانیث
  • الٹا، منْھ کے بل، پٹ

شعر

Urdu meaning of au.ndhii

  • Roman
  • Urdu

  • aundhaa kii taaniis
  • ulTaa, man॒ha ke bil, paT

English meaning of au.ndhii

 

  • upturned

औंधी के हिंदी अर्थ

 

  • औंधा का स्त्रीलिंग

اَوندھی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوندھی

اون٘دھا کی تانیث

اَوندھی پیشانی کا

کم عقل، بے وقوف، کوڑھ مغز

اَوندھی پیشانی والا

کم عقل، بے وقوف، کوڑھ مغز

اَوندھیا لَگانا

منھ زمین کی طرف پشت آسمان کی طرف کرکے لیٹ جانا، پٹ ہو کر پڑ رہنا

سَمَجھ اَوندھی ہونا

سمجھ الٹی ہونا ، مت ماری جانا ، کج فہم ہونا ، دماغ پھر جانا

عَقْل اَوندھی ہونا

بے عقل ہونا، مت الٹی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوندھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوندھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone