تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوندھا پَن" کے متعقلہ نتائج

سَوندھا

۱. مٹّی یا مٹّی کے کورے برتن پر پانی پڑنے سے نِکلنے والی بھنی بھینی خُوشبو والا ، گرم بالو ، ریت یا آگ میں بُھنی ہوئی چیز جیسی خُوشبو والا ، خُوشبودار.

سَوندھا پَن

۱. (i) مزہ ، لذّت ، قُدرتی ذائقہ ، خُوشبو.

سوندھا کَرنا

To perfume, to season.

سَنْدَھو

نمک کی ایک قِسم ، پہاڑی نمک .

سانڈھا

رک : سان٘ڈا.

سَنْدھی

(قواعد) دو حرفوں کی حرکات کا ایک دوسرے سے مِل جانا ، آوازوں کا خلط ملط ہونا.

سینڈھا

سین٘ڈ ، تھوہر ، سینڈھ .

سیندھا

رک : سیند ایک قسم کی کچری ، سین٘دھ .

سینڈھی

ایک قسم کا پتَھر ، انجنی ، جو بادنجانی ، رن٘گ بنانے کے آم آتا ہے .

سَوندھی

وہ بڑی نان٘د جس میں ریہ ڈال کر دھوبی میلے کپڑے بھگوتے اور میل کاٹتے ہیں ، ریہ ، سجی، کھار ، سوڈا ، جس میں دھوبی کپڑوں کا میل کاٹتے ہیں ، سون٘دی.

سیندھی

سین٘دھ لگانے والا ، نقب زن .

سُناڑی

ہوشیار ، چالاک ؛ ہنرمند ، ماہر .

سِن٘دھی

سندھ سے متعلق

سِنْدُھو

۱. دریا ، دریا سے سیراب ہونے والا علاقہ .

سُندھاوَٹ

بُو، خوشبو، مٹّی پر پانی پڑنے کے بعد کی خوشبو

سوندھانا

دُودھ جوش کرنے کی خالی ہان٘ڈی کو آگ پر رکھ کر سُکھانا ، بسانا.

سوندھار

قرضِ حسنہ ، تقاوی ، وہ قرضہ جو بالاِقساط وصول کیا جائے.

سُونْدھاہَٹ

Fragrance, perfume, a smell that of new earth.

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

سیندھا لون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

سیندھا نون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

سَنْدھی کَرنا

اِطمینان سے کام لینا ، صبر سے کام لینا ، ٹھہرنا.

سِنْدھی ماہی خور بِلّی

سندھ کے معدوم النسل جانوروں میں سے ایک جانور.

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے

کونسا کام ہے جو عورت نہیں کرسکتی اور کونسی چیز میں جو سمندر میں نہیں سما سکتی، کونسی چیز ہے جسے آگ نہیں جلا سکتی، اور کون چیز ہے جسے موت نہیں آتی

بَھو سِنْدُھو

بحر دنیا یا بحرالوجود .

نَمَک سَیندھا

رک : نمک لاہوری جو زیادہ مستعمل ہے

سَون٘دھی سون٘دھی

دل کو خوش کرنے والی.

مَتَھن سِندُھو

(متھالوجی) سمندر کو بلونے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوندھا پَن کے معانیدیکھیے

سَوندھا پَن

sau.ndhaa-panसौंधा-पन

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَوندھا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (i) مزہ ، لذّت ، قُدرتی ذائقہ ، خُوشبو.
  • (ii) کورے برتن یا تازے بُھنے ہوئے چنوں کی خُوشبو.

شعر

Urdu meaning of sau.ndhaa-pan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) mazaa, lazzat, qudratii zaayqaa, Khuu.oshbo
  • (ii) kore bartan ya taaze bhune hu.e chunuu.n kii Khuu.oshbo

English meaning of sau.ndhaa-pan

Noun, Masculine

  • fragrance, sweet-smelling, having a strong odour or perfume, having the smell of a new earthen vessel when first wetted, smelling like parched pulse

सौंधा-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोरे बर्तन या ताज़े भुने हुए चनों की सुगंध, मज़ा, लज़्ज़त, प्राकृतिक स्वाद, सुगंध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَوندھا

۱. مٹّی یا مٹّی کے کورے برتن پر پانی پڑنے سے نِکلنے والی بھنی بھینی خُوشبو والا ، گرم بالو ، ریت یا آگ میں بُھنی ہوئی چیز جیسی خُوشبو والا ، خُوشبودار.

سَوندھا پَن

۱. (i) مزہ ، لذّت ، قُدرتی ذائقہ ، خُوشبو.

سوندھا کَرنا

To perfume, to season.

سَنْدَھو

نمک کی ایک قِسم ، پہاڑی نمک .

سانڈھا

رک : سان٘ڈا.

سَنْدھی

(قواعد) دو حرفوں کی حرکات کا ایک دوسرے سے مِل جانا ، آوازوں کا خلط ملط ہونا.

سینڈھا

سین٘ڈ ، تھوہر ، سینڈھ .

سیندھا

رک : سیند ایک قسم کی کچری ، سین٘دھ .

سینڈھی

ایک قسم کا پتَھر ، انجنی ، جو بادنجانی ، رن٘گ بنانے کے آم آتا ہے .

سَوندھی

وہ بڑی نان٘د جس میں ریہ ڈال کر دھوبی میلے کپڑے بھگوتے اور میل کاٹتے ہیں ، ریہ ، سجی، کھار ، سوڈا ، جس میں دھوبی کپڑوں کا میل کاٹتے ہیں ، سون٘دی.

سیندھی

سین٘دھ لگانے والا ، نقب زن .

سُناڑی

ہوشیار ، چالاک ؛ ہنرمند ، ماہر .

سِن٘دھی

سندھ سے متعلق

سِنْدُھو

۱. دریا ، دریا سے سیراب ہونے والا علاقہ .

سُندھاوَٹ

بُو، خوشبو، مٹّی پر پانی پڑنے کے بعد کی خوشبو

سوندھانا

دُودھ جوش کرنے کی خالی ہان٘ڈی کو آگ پر رکھ کر سُکھانا ، بسانا.

سوندھار

قرضِ حسنہ ، تقاوی ، وہ قرضہ جو بالاِقساط وصول کیا جائے.

سُونْدھاہَٹ

Fragrance, perfume, a smell that of new earth.

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

سیندھا لون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

سیندھا نون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

سَنْدھی کَرنا

اِطمینان سے کام لینا ، صبر سے کام لینا ، ٹھہرنا.

سِنْدھی ماہی خور بِلّی

سندھ کے معدوم النسل جانوروں میں سے ایک جانور.

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے

کونسا کام ہے جو عورت نہیں کرسکتی اور کونسی چیز میں جو سمندر میں نہیں سما سکتی، کونسی چیز ہے جسے آگ نہیں جلا سکتی، اور کون چیز ہے جسے موت نہیں آتی

بَھو سِنْدُھو

بحر دنیا یا بحرالوجود .

نَمَک سَیندھا

رک : نمک لاہوری جو زیادہ مستعمل ہے

سَون٘دھی سون٘دھی

دل کو خوش کرنے والی.

مَتَھن سِندُھو

(متھالوجی) سمندر کو بلونے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوندھا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوندھا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone