تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو جِیوں کا ایک بَچاوا" کے متعقلہ نتائج

بَچاوا

رک : بچاو.

بَچْوا

چھوٹا بچہ ، چھوٹا گھن٘گرو جو ان٘گوٹھیوں میں لگا ہوتا ہے

بِچْوا

بجو کی شکل کی نیلگوں سیاہی مائل رنگت کی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی، جس کا منھ چھپکلی کی طرح کا ہوتا ہے

بِچْھوا

ایک قسم کا اچار، ایک قسم کا چھلا جو پاؤں کے انگوٹھے یا چھوٹی انگلی میں پہنا جاتا ہے، ایک قسم کی مڑی ہوچھری، بچھوہا

بِیچْوائی

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

بِچْوائی

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

بِچھْوَہ

رک : بچھوہا ؛ بچھوا

سَو جِیوں کا ایک بَچاوا

ہندوستان میں عموماً سارے خاندان کی پرورش کرنے والا ایک ہی شخص ہوتا ہے

گائے نَہ آوے بَچھوے لاج

اپنی اولاد چاہے کیسی بد شکل ہو بری معلوم نہیں ہوتی

کالا بِچْھوا

ایک قسم کی گھاس جس میں ہرے پھل لگتے ہیں جب وہ پک کے پھٹ جاتے ہیں تو سیاہ بیج نکلتا ہے جو بھونرے کے برابر ہوتا ہے ، اس کے پچھلے حصے میں دو کانٹے لگے ہوتے ہیں جن کے سرے نیچے کو مڑے ہوتے ہیں اور وہ کانٹے آپس میں ذرا فاصلے سے ہوتے ہیں شکل ان کی بچھو کے ڈنک کے مشابہ ہوتی ہے، اعصابی بیماریوں مثلا فالج اور برص کے لیے بھی نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو جِیوں کا ایک بَچاوا کے معانیدیکھیے

سَو جِیوں کا ایک بَچاوا

sau jiyo.n kaa ek bachaavaaसौ जियों का एक बचावा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَو جِیوں کا ایک بَچاوا کے اردو معانی

  • ہندوستان میں عموماً سارے خاندان کی پرورش کرنے والا ایک ہی شخص ہوتا ہے

Urdu meaning of sau jiyo.n kaa ek bachaavaa

  • Roman
  • Urdu

  • hinduustaan me.n umuuman saare Khaandaan kii paravrish karne vaala ek hii shaKhs hotaa hai

सौ जियों का एक बचावा के हिंदी अर्थ

  • हिंदूस्तान में आमतौर पर सारे ख़ानदान की पालन-पोषण करने वाला एक ही व्यक्ति होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَچاوا

رک : بچاو.

بَچْوا

چھوٹا بچہ ، چھوٹا گھن٘گرو جو ان٘گوٹھیوں میں لگا ہوتا ہے

بِچْوا

بجو کی شکل کی نیلگوں سیاہی مائل رنگت کی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی، جس کا منھ چھپکلی کی طرح کا ہوتا ہے

بِچْھوا

ایک قسم کا اچار، ایک قسم کا چھلا جو پاؤں کے انگوٹھے یا چھوٹی انگلی میں پہنا جاتا ہے، ایک قسم کی مڑی ہوچھری، بچھوہا

بِیچْوائی

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

بِچْوائی

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

بِچھْوَہ

رک : بچھوہا ؛ بچھوا

سَو جِیوں کا ایک بَچاوا

ہندوستان میں عموماً سارے خاندان کی پرورش کرنے والا ایک ہی شخص ہوتا ہے

گائے نَہ آوے بَچھوے لاج

اپنی اولاد چاہے کیسی بد شکل ہو بری معلوم نہیں ہوتی

کالا بِچْھوا

ایک قسم کی گھاس جس میں ہرے پھل لگتے ہیں جب وہ پک کے پھٹ جاتے ہیں تو سیاہ بیج نکلتا ہے جو بھونرے کے برابر ہوتا ہے ، اس کے پچھلے حصے میں دو کانٹے لگے ہوتے ہیں جن کے سرے نیچے کو مڑے ہوتے ہیں اور وہ کانٹے آپس میں ذرا فاصلے سے ہوتے ہیں شکل ان کی بچھو کے ڈنک کے مشابہ ہوتی ہے، اعصابی بیماریوں مثلا فالج اور برص کے لیے بھی نافع ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو جِیوں کا ایک بَچاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو جِیوں کا ایک بَچاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone