تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِیچْوائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِیچْوائی کے معانیدیکھیے
بِیچْوائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث
- ایلچی، سفیر، راج دُوت
- منیب، کار گزار، عامل، گماشتہ
- شادی یا منگنی کرانے والا شخص
बीचवाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मध्यस्थ, सौदे आदि को पटाने में मध्यस्थता करने वाला व्यक्ति, वह व्यक्ति जो बीच में पड़ कर कोई काम कराए
- राजदूत, एलची, सफ़ीर
- मुंशी, कारगुज़ार, पदाधिकारी, गुमाश्ता, प्रतिनिधि
- शादी या मंगनी कराने वाला व्यक्ति, दलाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِیچْوائی)
بِیچْوائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔