تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائے نَہ آوے بَچھوے لاج" کے متعقلہ نتائج

گائے نَہ آوے بَچھوے لاج

اپنی اولاد چاہے کیسی بد شکل ہو بری معلوم نہیں ہوتی

مِل جُل کِیجِے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

مِل جُل کَرتے رَہِیئے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گائے نَہ آوے بَچھوے لاج کے معانیدیکھیے

گائے نَہ آوے بَچھوے لاج

gaa.e na aave bachhve laajगाए न आवे बछवे लाज

ضرب المثل

گائے نَہ آوے بَچھوے لاج کے اردو معانی

  • اپنی اولاد چاہے کیسی بد شکل ہو بری معلوم نہیں ہوتی
  • ماں کو بیٹے کی شرم نہیں ہوتی یا اس کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ ماں کو تو لاج اور شرم نہیں آتی لیکن بیٹا شرمسار ہو رہا ہے

गाए न आवे बछवे लाज के हिंदी अर्थ

  • अपने बच्चे कितने भी कुरूप हों बुरे नहीं लगते
  • माँ को बेटे की शरम नहीं होती अथवा इसका यह अर्थ भी हो सकता है कि माँ को तो लाज नहीं आती परंतु बेटा लज्जित हो रहा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائے نَہ آوے بَچھوے لاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائے نَہ آوے بَچھوے لاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words