تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَطْحِ زَمِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَطْحِ زَمِیں کے معانیدیکھیے
سَطْحِ زَمِیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- روئے زمین، تختہ زمین
شعر
آگاہ کیا ہوئے ہیں سرابوں سے ہم جمالؔ
سطح زمیں پہ کوئی سمندر نہیں رہا
ہوا سطح زمیں پر اب خط گل زار کھینچے گی
کہ خوش آتی نہیں ہے ابر کی تحریر مٹی کو
اٹھ نہیں پائے ذرا سطح زمیں سے اوپر
لے کے پھرتے ہیں تعلق کے غبارے کتنے
English meaning of sat.h-e-zamii.n
Persian, Arabic - Feminine
- surface, level of earth
सत्ह-ए-ज़मीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- ज़मीन की सत्ह, धरातुल, पृथ्वी का स्तर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَطْحِ زَمِیں)
سَطْحِ زَمِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔