تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْوا" کے متعقلہ نتائج

اَرْوا

استقرار حمل کے بعد امتلا وغیرہ کی کیفیت جو علامات حمل میں سے ہے.

اَرْوار

رک : اڑواڑ.

اَرْواح

روحیں، جانیں، نفوس، پاک روحیں

اَرْواں

ارواح (رک).

اَرْواح لَگی رَہنا

(کسی چیز کو) جی چاہتے رہنا (بیشتر کھانے کی چیز کے لیۓ مستعمل)

اَرْواح لَگی ہونا

(کسی چیز کو) جی چاہتے رہنا (بیشتر کھانے کی چیز کے لیے مستعمل)

اَرْواحِ ثَلاثَہ

(طب) تین وسم کی روحیں جوحسب ذیل ہیں : روح حیوانی (جو قلب میں پیدا ہوتی اور شرائین کے ذریعےاعضا میں پہنچ کر ان کو قوت حیات عطا کرتی ہے) ، روح نفسانی (جو دماغ میں پیدا ہو کر اعصاب کے زریعے جسم کو قوت حس و حرکت بخشتی ہے)، روح طبعی (جو جگر میں پیدا ہوتی اور جسم کو قوت ہضم و تغذیہ عطا کرتی ہے)

اَرْواحِ خَبِیْثہ

بھوت پریت

اَرْواح نَہ شَرْمائے

(دعا) خدا اسے معاف کرے (کسی مردے کا برائی کی ساتھ ذکر کیے جانے کے وقت مستعمل)

اَرْواح پِھرْنا

بیزار ہونا

اَرْواح بَھْرنا

نیت سیر ہونا

اَرْواح بَھٹَکْنا

کسی شے کی حسرت میں نا مراد مرے ہوۓ شخص کی روح کا ادھر اُدھر ڈانواں ڈول پھرنا.

اَرْواح تازی رَکْھنا

روح یا دل کو خوش رکھنا ، ایسا کام کرنا جس سے روح یا دل خوش ہو.

اَرْواح کُوں خَبَر نَئِیں آنا

فرشتوں کو بھی خبر نہ ہونا ، کانوں کان پتا نہ چلنا ، کسی کو معلوم نہ ہونا .

ہَرْوا کُھلنا

باطن کی آنکھیں کھل جانا۔ہمت بڑھ جانا۔ بہرا کھل جانا۔(محصنات) اس کی دل کی اُمنگ بڑھتی چلی اور ہر وا کھلتا گیا

ہَرْوا کُھل جانا

۔باطن کی آنکھیں کھل جانا۔ہمت بڑھ جانا۔ بہرا کھل جانا۔(محصنات) اس کی دل کی اُمنگ بڑھتی چلی اور ہر وا کھلتا گیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْوا کے معانیدیکھیے

اَرْوا

arvaaअर्वा

وزن : 22

اَرْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • استقرار حمل کے بعد امتلا وغیرہ کی کیفیت جو علامات حمل میں سے ہے.
  • چاول جو پھٹکنے اور صاف کرنے سے پہلے ابالا نہ گیا ہو (شبد ساگر ، ۱ : ۱۵۶) ، جوشی کی ضد ؛ اوسط درجے کے دھان کی ایک قسم (ا پ و ، ۶ :۷)

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • خواہش ، رغبت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone