تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْوِ سَہِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْوِ سَہِی کے معانیدیکھیے
سَرْوِ سَہِی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ سرو جو سیدھا کھڑا ہوتا ہے، وہ سرو جس کی شاخیں سیدھی اوپر کو چلی گئی ہوں
- (کنایۃً) معشوق
شعر
بھری دوپہر میں جو پاس تھی وہ ترے خیال کی چھاؤں تھی
کبھی شاخ گل سے مثال دی کبھی اس کو سرو سہی کہا
اے فاختہ اس سرو سہی قد کا ہوں شیدا
کو کو کی صدا مجھ کو سنانا نہیں اچھا
اے بہ رخ مصحف گلزار و چراغ حرم غنچگی و آیۂ گل باری و قرآن بہار
اے بہ قد موج رواں برق تپاں سرو سہی شاخ گل تازہ و الہام خرامان بہار
English meaning of sarv-e-sahii
Noun, Masculine
- a cypress with two branches going up straight
- ( Figurative) a tall and graceful sweet heart, beloved
सर्व-ए-सही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो सर्व जो सीधा खड़ा होता है, वो सर्व जिस की शाख़ें सीधी ऊपर को चली गई हों
- ( सांकेतिक) प्रेमिका, प्रियसी, माशूक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْوِ سَہِی)
سَرْوِ سَہِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔