تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْوِ رَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْوِ رَواں کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: استعارتاً
سَرْوِ رَواں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لچکدار سرو ، متحرک سرو, استعارۃً قامتِ معشوق
شعر
مت تبختر سے گزر قمری ہماری خاک پر
ہم بھی اک سرو رواں کے ناز برداروں میں تھے
قد ترا سرو رواں تھا مجھے معلوم نہ تھا
گلشن دل میں عیاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
میری شب اب میری شب ہے میرا بادہ میرے جام
وہ مرا سرو رواں ماہ تمام آ ہی گیا
English meaning of sarv-e-ravaa.n
Noun, Masculine
- beloved who looks like a swaying cypress tree
सर्व-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लचकदार सर्व जो प्रेमिका के जैसा लगता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْوِ رَواں)
سَرْوِ رَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔