تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْوِ ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْوِ ناز کے معانیدیکھیے
سَرْوِ ناز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ سرو جس کی شاخیں آپس میں ایک دوسری کی طرف مائل اور اُوپر کو اُٹھی ہوئی ہوں ؛ (استعارۃً) خوش قامت محبوب .
شعر
حذر ضروری ہے اے سرو ناز اس سے تجھے
کہ آبشار مژہ کو بہایا اشک مرا
خوش ہیں اس سرو ناز سے گل و سرو
دوست پرور ہے بندہ پرور ہے
ساحل پہ سرو ناز کو دے زحمت خرام
بل کھا رہا ہے خاک پہ دریا ترے لیے
English meaning of sarv-e-naaz
Noun, Masculine
- cedar like height of beloved
सर्व-ए-नाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देवदार, अच्छी क़द की माशूक़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْوِ ناز)
سَرْوِ ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔