تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرشار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرشار کے معانیدیکھیے
سَرشار کے اردو معانی
صفت
-
نشہ میں چور، نشہ آور، مدہوش، مست، بیخود
مثال - انسان کو سرشار رکھنے کی خوشیاں ہی کافی ہیں شراب کی کیا ضرورت ہے
- کناروں سے چھلکتا ہوا، لبریز، لبالب، بھرا ہوا
وضاحتی ویڈیو
شعر
اک شکل ہمیں پھر بھائی ہے اک صورت دل میں سمائی ہے
ہم آج بہت سرشار سہی پر اگلا موڑ جدائی ہے
یوں علاج دل بیمار کیا جائے گا
شربت دید سے سرشار کیا جائے گا
وہ اور ہوں گے پی کے جو سرشار ہو گئے
ہر جام سے ہمیں تو نئی تشنگی ملی
English meaning of sarshaar
Adjective
-
intoxicated, drunk
Example - Insan ko sarshar rakhne ki khushiyan hi kafi hain sharab ki kya zaroorat hai
- brimming with love or joy, delighted, overflowing, brimful, full, high (as a river)
सरशार के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
नशे में चूर, मादक, उन्मत्त, मस्त
उदाहरण - इंसान को सरशार रखने को ख़ुशियाँ ही काफ़ी हैं शराब की क्या ज़रुरत है
- किनारों से छलकता हुआ, लबरेज़, लबालब, भरा हुआ
سَرشار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرشار)
سَرشار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔