تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَروہی" کے متعقلہ نتائج

حُسام

تیز تلوار، شمشیرِ بُراں

حُسامِ خُون آشام

خون پینے والی تلوار

حُسامی

تلوار چلانے والا، شمشیر زن

حَشَم

شان، شوکت، جاہ

حَسْم

विच्छेद, काटना।।

ہاشِم

(لفظاً) توڑنے، چورا کرنے والا

ہَسِیم

شکستہ ، ٹوٹا ہوا ، ٹکڑے ٹکڑے ۔

ہَشِیم

چیز جو ریزہ ریزہ ہوگئی ہو ، روندا ہوا ، پامال ، چورا چورا ۔

ہِشام

उदार, दरिया दिल

ہَنْسی میں

۱۔ مذاق میں ، دل لگی میں ، ہنسنے بولنے کے دوران میں ۔

حَشَم خَدَم

نوکر چاکر، خادمان، خُدّام

حَشَم و خَدَم

نوکر چاکر کی بھیڑ، لاؤ لشکر، بہت سے خادم اور خادمائیں

ہاشِمی گَز

رک : ہاشمی (۲) ۔

ہاشمِیَّہ

رک : ہاشمی گز ۔

housemaid

ٹہلنی

ہَنْسی مَذاق

بذلہ سنجی، ٹھٹھول؛ ہنسنا بولنا؛ تفریح، چھیڑ چھاڑ

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

ہاؤُس میڈ

گھریلو ملازمہ، خادمہ، ماما (خصوصاً جو دیوان خانے اور سونے کے کمرے کی دیکھ بھال کرتی ہے)

hush-money

مُنہ بَھرائی

ہَنسی مَذاق ہونا

ٹھٹھول ہونا ، دل لگی کی باتیں ہونا ، چھیڑ چھاڑ ہونا ۔

ہَنسی مَذاق کَرنا

ہنسنا بولنا، ٹھٹھول کرنا، دل لگی کرنا، چھیڑ چھاڑ کرنا

ہاؤُس مَیگزین

(تعلقات عامہ) رسالہ جو کسی کمپنی یا ادارے کے ملازمین کی متعلقہ خبروں اور اہل کاروں کی سرگرمیوں اور پیدائش و اموات و شادی بیاہ سے متعلق مختصر مضامین و اطلاعات پر مشتمل ہو ، خانگی جریدہ جو علی العموم کسی کمپنی یا ادارے کی کارروائیوں سے سروکار رکھے ۔

ہوش مَند

عقل مند، ذی شعور، ہوش والا، عقل والا، ہوشیار، خبردار

ہاشمی

ہاشم سے منسوب یا متعلق، ہاشم کی طرف نسبت رکھنے والا، قریش کا ایک خاندان جو ہاشم کی اولاد سے تھا، حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے

ہَیشَمی

مٹھائی کی ایک قسم ۔

ہَشِیمی

پیٹھے کی مٹھائی ۔

ہاشِمَہ

کاری ضرب جس سے ہڈی (اپنی جگہ سے ہٹے بغیر) ٹوٹ جائے ۔

ہَنسی آمیز

جس میں ہنسی شامل ہو ، ہنسی مذاق پر مبنی۔

ہوش میں نَہ ہونا

حواس میں نہ ہونا ، اوسان درست نہ ہونا ، سدھ نہ ہونا ، بیخود ہونا ۔

ہوش مَندانَہ

عقل مندوں کی طرح کا، عقل مندی پر مبنی، دانش مندانہ

حَشْمَت

عظمت، دبدبہ، شان وشوکت، اسباب، سازو سامان وغیرہ

ہوشمَندی

عقل مندی، دانائی، ہوشیاری، سمجھ، شعور، وقوف، تمیز

his majesty

جَہاں پَناہ

ہَسْمُکھ

رک : ہنس مکھ

ہوش میں

حواس میں ، ہوش ہوتے ہوئے ، بغیر پیے

ہَنسمُک

رک : ہنس (۲) مع تحتی الفاظ و تراکیب ؛ ہنس مکھ ۔

حِس و مَس

محسوس کرنے کی قوّت ، احساس ، تعلق ، شعور ، حس و حرکت .

ہوش میں آ

نادانی کا کام نہ کر ، حماقت نہ کر ، ہوشیار ہو ، سنبھلو ۔

حِسِ مُتَصَرَّفَہ

محسوسات کی صُورتوں میں تصوّف کرنے والی قوّت متخیّلہ .

ہوش میں آؤ

عقل سیکھو ، تمیز حاصل کرو ، بدحواسی کی باتیں نہ کرو ، سمجھ جاؤ ، بے خودی اور نشہء غفلت سے باز آؤ ، سنبھلو ، سمجھو ۔

ہوش میں آ جانا

غشی کی کیفیت سے نکلنا ، بے ہوشی دور ہونا ۔

ہوش میں آنا

۔ ہوشیار ہونا۔ عبرت بکڑنا۔ عقل سیکھنا تمیز حاصل کرنا عقل سے بات کرنا۔؎

ہوش میں آنا

come to senses, recover consciousness

ہوش میں رہو

آپے میں رہو ، تمیز سے پیش آؤ ، بد تمیزی نہ کرو ۔

ہوش میں ہونا

حواس میں ہونا ، آپے میں ہونا ، عقل ٹھکانے سے ہونا ، بے ہوشی و بے خودی کی کیفیت میں نہ ہونا ۔

ہوش میں لانا

غشی کی کیفیت سے نکالنا ، بے ہوشی دور کرنا نیز حواس میں لانا ۔

حِسِ مَزاح

ظرافت کی حس، ہن٘سی مذاق کا ذوق، خوش طبعی

ہوش میں رَہنا

حواس میں رہنا ، عقل قابو میں رکھنا ، اوسان خطا نہ ہونے دینا ، مدہوش نہ ہونا ۔

ہَنْس مُکھ

خندہ پیشانی، شگفتہ رو، خوش اخلاق، خوش مزاج، وہ شخص جو ہنس کر ملے، ملنسار

ہوش میں لے آنا

غشی کی کیفیت سے نکالنا ، بے ہوشی دور کرنا نیز حواس میں لانا ۔

ہَنسی مَخَول

رک : ہنسی مذاق ۔

حِصّے میں آنا

از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا، نصیب میں ہونا، حقوق میں آنا؛ قسمت میں لکھا جانا

ہَنس مُکھی

رک : ہنس مُکھ کا مؤنث ، ہنسمکھ ۔

حِسِّ مُدْرِک

دریافت کرنے کی قوّت ، ادراک کرنے کی طاقت و صلاحیّت .

حِصَّہ میں آنا

۔از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا۔ ؎

حِصَّۂ مُعِین

fixed or specified portion or share

ہَنسا مَسخَری

دل لگی ، ہنسی ۔ اور ہنسا مسخری نیں کرنا ۔

حِصَّۂ مُساوی

an equal share

حِصّے میں پَڑْنا

ورثہ میں ملنا

ہوش میں ہوش نَہِیں

بالکل ہوش نہیں ، بے خودی کی حالت ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَروہی کے معانیدیکھیے

سَروہی

sarohiiसरोही

وزن : 122

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سَروہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) راگ کی ایک قسم، سروہی میں کیونکہ ترکیبیں ایسی اچھوتی اور نرالی رکھی گئی ہیں کہ ہر بار نئی معلوم ہوتی ہیں
  • دودھاری تلوار، اصیل تلوار، تیغ ہندی (جو بھارت میں مارواڑ کے قصبہ سروہی کی بنی ہوئی اور نہایت عُمدہ ہوتی ہے)

شعر

Urdu meaning of sarohii

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) raag kii ek qism, sirohii me.n kyonki tarkiibe.n a.isii achhuutii aur niraalii rakhii ga.ii hai.n ki har baar na.ii maaluum hotii hai.n
  • dodhaarii talvaar, asiil talvaar, teG hindii (jo bhaarat me.n maarvaa.D ke qasba sirohii kii banii hu.ii aur nihaayat umdaa hotii hai

English meaning of sarohii

Noun, Feminine

  • two-edged sword noted for its flexibility

सरोही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राजपूताने का एक नगर जहाँ की बनी हुई तलवार बहुत ही लचीली और बढ़िया होती है
  • काले रंग की एक चिड़िया
  • राजस्थान में एक जिले का नाम

سَروہی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُسام

تیز تلوار، شمشیرِ بُراں

حُسامِ خُون آشام

خون پینے والی تلوار

حُسامی

تلوار چلانے والا، شمشیر زن

حَشَم

شان، شوکت، جاہ

حَسْم

विच्छेद, काटना।।

ہاشِم

(لفظاً) توڑنے، چورا کرنے والا

ہَسِیم

شکستہ ، ٹوٹا ہوا ، ٹکڑے ٹکڑے ۔

ہَشِیم

چیز جو ریزہ ریزہ ہوگئی ہو ، روندا ہوا ، پامال ، چورا چورا ۔

ہِشام

उदार, दरिया दिल

ہَنْسی میں

۱۔ مذاق میں ، دل لگی میں ، ہنسنے بولنے کے دوران میں ۔

حَشَم خَدَم

نوکر چاکر، خادمان، خُدّام

حَشَم و خَدَم

نوکر چاکر کی بھیڑ، لاؤ لشکر، بہت سے خادم اور خادمائیں

ہاشِمی گَز

رک : ہاشمی (۲) ۔

ہاشمِیَّہ

رک : ہاشمی گز ۔

housemaid

ٹہلنی

ہَنْسی مَذاق

بذلہ سنجی، ٹھٹھول؛ ہنسنا بولنا؛ تفریح، چھیڑ چھاڑ

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

ہاؤُس میڈ

گھریلو ملازمہ، خادمہ، ماما (خصوصاً جو دیوان خانے اور سونے کے کمرے کی دیکھ بھال کرتی ہے)

hush-money

مُنہ بَھرائی

ہَنسی مَذاق ہونا

ٹھٹھول ہونا ، دل لگی کی باتیں ہونا ، چھیڑ چھاڑ ہونا ۔

ہَنسی مَذاق کَرنا

ہنسنا بولنا، ٹھٹھول کرنا، دل لگی کرنا، چھیڑ چھاڑ کرنا

ہاؤُس مَیگزین

(تعلقات عامہ) رسالہ جو کسی کمپنی یا ادارے کے ملازمین کی متعلقہ خبروں اور اہل کاروں کی سرگرمیوں اور پیدائش و اموات و شادی بیاہ سے متعلق مختصر مضامین و اطلاعات پر مشتمل ہو ، خانگی جریدہ جو علی العموم کسی کمپنی یا ادارے کی کارروائیوں سے سروکار رکھے ۔

ہوش مَند

عقل مند، ذی شعور، ہوش والا، عقل والا، ہوشیار، خبردار

ہاشمی

ہاشم سے منسوب یا متعلق، ہاشم کی طرف نسبت رکھنے والا، قریش کا ایک خاندان جو ہاشم کی اولاد سے تھا، حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے

ہَیشَمی

مٹھائی کی ایک قسم ۔

ہَشِیمی

پیٹھے کی مٹھائی ۔

ہاشِمَہ

کاری ضرب جس سے ہڈی (اپنی جگہ سے ہٹے بغیر) ٹوٹ جائے ۔

ہَنسی آمیز

جس میں ہنسی شامل ہو ، ہنسی مذاق پر مبنی۔

ہوش میں نَہ ہونا

حواس میں نہ ہونا ، اوسان درست نہ ہونا ، سدھ نہ ہونا ، بیخود ہونا ۔

ہوش مَندانَہ

عقل مندوں کی طرح کا، عقل مندی پر مبنی، دانش مندانہ

حَشْمَت

عظمت، دبدبہ، شان وشوکت، اسباب، سازو سامان وغیرہ

ہوشمَندی

عقل مندی، دانائی، ہوشیاری، سمجھ، شعور، وقوف، تمیز

his majesty

جَہاں پَناہ

ہَسْمُکھ

رک : ہنس مکھ

ہوش میں

حواس میں ، ہوش ہوتے ہوئے ، بغیر پیے

ہَنسمُک

رک : ہنس (۲) مع تحتی الفاظ و تراکیب ؛ ہنس مکھ ۔

حِس و مَس

محسوس کرنے کی قوّت ، احساس ، تعلق ، شعور ، حس و حرکت .

ہوش میں آ

نادانی کا کام نہ کر ، حماقت نہ کر ، ہوشیار ہو ، سنبھلو ۔

حِسِ مُتَصَرَّفَہ

محسوسات کی صُورتوں میں تصوّف کرنے والی قوّت متخیّلہ .

ہوش میں آؤ

عقل سیکھو ، تمیز حاصل کرو ، بدحواسی کی باتیں نہ کرو ، سمجھ جاؤ ، بے خودی اور نشہء غفلت سے باز آؤ ، سنبھلو ، سمجھو ۔

ہوش میں آ جانا

غشی کی کیفیت سے نکلنا ، بے ہوشی دور ہونا ۔

ہوش میں آنا

۔ ہوشیار ہونا۔ عبرت بکڑنا۔ عقل سیکھنا تمیز حاصل کرنا عقل سے بات کرنا۔؎

ہوش میں آنا

come to senses, recover consciousness

ہوش میں رہو

آپے میں رہو ، تمیز سے پیش آؤ ، بد تمیزی نہ کرو ۔

ہوش میں ہونا

حواس میں ہونا ، آپے میں ہونا ، عقل ٹھکانے سے ہونا ، بے ہوشی و بے خودی کی کیفیت میں نہ ہونا ۔

ہوش میں لانا

غشی کی کیفیت سے نکالنا ، بے ہوشی دور کرنا نیز حواس میں لانا ۔

حِسِ مَزاح

ظرافت کی حس، ہن٘سی مذاق کا ذوق، خوش طبعی

ہوش میں رَہنا

حواس میں رہنا ، عقل قابو میں رکھنا ، اوسان خطا نہ ہونے دینا ، مدہوش نہ ہونا ۔

ہَنْس مُکھ

خندہ پیشانی، شگفتہ رو، خوش اخلاق، خوش مزاج، وہ شخص جو ہنس کر ملے، ملنسار

ہوش میں لے آنا

غشی کی کیفیت سے نکالنا ، بے ہوشی دور کرنا نیز حواس میں لانا ۔

ہَنسی مَخَول

رک : ہنسی مذاق ۔

حِصّے میں آنا

از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا، نصیب میں ہونا، حقوق میں آنا؛ قسمت میں لکھا جانا

ہَنس مُکھی

رک : ہنس مُکھ کا مؤنث ، ہنسمکھ ۔

حِسِّ مُدْرِک

دریافت کرنے کی قوّت ، ادراک کرنے کی طاقت و صلاحیّت .

حِصَّہ میں آنا

۔از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا۔ ؎

حِصَّۂ مُعِین

fixed or specified portion or share

ہَنسا مَسخَری

دل لگی ، ہنسی ۔ اور ہنسا مسخری نیں کرنا ۔

حِصَّۂ مُساوی

an equal share

حِصّے میں پَڑْنا

ورثہ میں ملنا

ہوش میں ہوش نَہِیں

بالکل ہوش نہیں ، بے خودی کی حالت ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَروہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَروہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone