تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرکَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرکَش کے معانیدیکھیے
سَرکَش کے اردو معانی
صفت
-
باغی، نافرمان، حکم عدولی کرنے والا
مثال - کسان نے سرکش گائے کے گلے میں لنگر لٹکا دیا
- مغرور
- منھ زور
- (مجازاً) اونچا، بلند
شعر
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہو گئے
ذرا دیکھو یہ سرکش ذرۂ خاک
فلک کا چاند بنتا جا رہا ہے
کھل رہے ہیں مجھ میں دنیا کے سبھی نایاب پھول
اتنی سرکش خاک کو کس ابر نے نم کر دیا
English meaning of sarkash
Adjective
-
rearing the head, refractory, rebellious, mutinous, disobedient, contumacious, headstrong
Example - Kisan ne sarkash gaay ke gale mein langar daal diya
- proud, arrogant, insolent, licentious
- obstinate
- ( Metaphorically) lofty, high
सरकश के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
विद्रोही, अवज्ञाकारी, आज्ञा का उल्लंघन करने वाला
उदाहरण - किसान ने सरकश गाय के गले में लंगर डाल दिया
- मुँह-ज़ोर
- जो अनुचित या कटु बातें कहने में संकोच न करता हो
- (लाक्षणिक) ऊँचा, बुलंद
سَرکَش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرکَش)
سَرکَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔