تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْکاری وَکِیل" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

नियुक्त करने योग्य, मुक़र्रर करने के लायक़।।

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْکاری وَکِیل کے معانیدیکھیے

سَرْکاری وَکِیل

sarkaarii-vakiilसरकारी-वकील

وزن : 222121

موضوعات: قانون قانونی

Roman

سَرْکاری وَکِیل کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • قانون: حکومت کے معاملہ میں دفاعی اہل کار، وہ قانون داں اور وکیل جو حکومت کی طرف سے کسی مقدمے میں دفاعی کِردارادا کرتا ہے

Urdu meaning of sarkaarii-vakiil

Roman

  • qaanuunah hukuumat ke mu.aamlaa me.n difaa.ii ahal-e-kaar, vo qaanuundaa.n aur vakiil jo hukuumat kii taraf se kisii muqaddame me.n difaa.ii kirdaar ada kartaa hai

English meaning of sarkaarii-vakiil

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • government solicitor

सरकारी-वकील के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ानून: हुकूमत के कार्यों में बचाव करने का सदस्य, वो क़ानूनदां और वकील जो सरकार की तरफ़ से किसी मुक़द्दमे में बचाव की भूमीका अदा करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

नियुक्त करने योग्य, मुक़र्रर करने के लायक़।।

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْکاری وَکِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْکاری وَکِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone