تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْکاری گََواہ" کے متعقلہ نتائج

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَیدَق

پیادہ

بَیدِ اَنجِیر

بیدا

بیابان

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیدِک

بید جاننے والا

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

بَیدائی

بید کا پیشہ

بَیع دار

جوخریداری کے بعد مالک ہو جائے

مَرَضِ بَید

(طب) آتشک (Bad Disease)

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

بن رکے بید کی گھوڑی نہ چلے

انسان عادت کے مطابق کام کرتا ہے، حکیم کی گھوڑی جا بجا رکتی ہے

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْکاری گََواہ کے معانیدیکھیے

سَرْکاری گََواہ

sarkaarii-gavaahसरकारी-गवाह

وزن : 222121

دیکھیے: سُلْطانی گَواہ

موضوعات: قانون قانونی

سَرْکاری گََواہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • سلطانی گواہ، عدالت کی کاروائی میں وہ شخص جو اپنے ساتھی مدعا علیہ کے بجائے حکومت کی طرف سے صفائی پیش کرنے کے لیے سامنے آتا ہے اور حکومت اس کا جُرم معاف کر دیتی ہے

English meaning of sarkaarii-gavaah

Persian, Hindi - Noun, Masculine, Compound Word

  • Approver

सरकारी-गवाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • वादामाफ़ गवाह, वह व्यक्ति जो अपराधियों का साथ छोड़कर उनके विरुद्ध गवाही दे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْکاری گََواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْکاری گََواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone