تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَریشَمِ ماہی" کے متعقلہ نتائج

سَریشَم

سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَریشَمِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَریشَمِ ماہی کے معانیدیکھیے

سَریشَمِ ماہی

saresham-e-maahiiसरेशम-ए-माही

اصل: فارسی

وزن : 121222

Roman

سَریشَمِ ماہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی

Urdu meaning of saresham-e-maahii

Roman

  • ek ratuubat jo badmaza aur badbuudaar hotii hai, svis machhlii ke peT se nikaltii hai, paanii me.n hal ho jaatii hai, jab tak Khushak hai resham ke se taar hote hai.n magar in me.n zaraa saKhtii hotii hai, suresh maahii

English meaning of saresham-e-maahii

Noun, Feminine

  • a special fish made liquid which is used as medicine

सरेशम-ए-माही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक विशेष मछली का बना हुआ सिरेश जो दवा के काम आता है और राज़रोग, अर्थात् तपेदिक़ की बहुत अच्छी दवा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَریشَم

سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَریشَمِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَریشَمِ ماہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَریشَمِ ماہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone