تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْدی" کے متعقلہ نتائج

لِحاظ

(کوئی بات یا امر) نگاہ میں رکھنے کا عمل، خیال، دھیان، توجہ

لِہٰذا

اِس وجہ سے، پس اس غرض سے، اسی واسطے، اسی لیے، اس لیے، پس، الغرض

لحاظ سے

پاسداری کی وجہ سے، پاس سے، ملاحظے سے

لِحاظ آنا

احساسِ مروّت ہونا، مروّت کا خیال آنا، ترحم کی نظر ہونا، نظر کرم ہونا

لِحاظ جانا

رک : لحاظ ٹوٹنا ، شرم و حجاب اُٹھنا.

لِحاظ والا

شرم و حیا والا، بامروّت

لِحاظ طَلَب

توجہ چاہنے والا ، توجہ طلب ، غور طلب.

لِحاظ داری

پاسداری، مروّت، لحاظ خیال

لِحاظ رَہْنا

پاس رہنا، مروت رہنا، خیال رہنا

لحاظ آ جانا

مروت آ جانا، پاس ادب ہونا

لِحاظ اُٹْھنا

لحاظ اُٹھانا (رک) کا لازم ، شرم و حجاب ترک ہونا.

لِحاظ رَکْھنا

دھیان رکھنا، خیال کرنا، توّجہ دینا، رعایت رکھنا

لِحاظ ٹُوٹْنا

لحاظ توڑنا کا لازم، شرم دور ہونا، جھجک ختم ہونا

لِحاظ توڑْنا

لحاظ اٹھانا

لحاظ نہ کرنا

ادب نہ کرنا، حفظ مراتب کا خیال نہ رکھنا

لِحاظ اُٹھانا

بے حیا بن جانا ، شرم و حجاب ترک کر دینا.

لِحاظ کے قابِل

توجّہ دینے کے لائق، قابل خیال

لِحاظ کھو دینا

مُروّت و ادب قائم نہ رہنے دینا ، شرم ، ادب ، پاس وغیرہ کا قائم نہ رہنے دینا

لِحاظ میں رَکْھنا

قابو میں رکھنا ، روکنا.

لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری

خجالت نہیں اٹھائی جاتی، حیادار آدمی آنکھ نہیں اٹھاتا

بَلِحاظ

باعتبار، لحاظ سے، اعتبار سے، وجہ سے

اَدَب لِحاظ

عزت واحترام، حفظ و مراتب، شرم وحیا

بَدِیْں لِحاظ

بَد لِحاظ

بے مروت، بے شرم، بے حیا، گستاخ، بیہودہ، بے عزت، بے ادب

بے لِحاظ

بے شرم، بے حیا، بے غیرت، شوخ، بے ادب

پاس و لحاظ

تکلف، مرت، لحاظ

بَاِیں لِحاظ

اس بات کے پیش نظر ، اس لحاظ سے ، اس لیے

دُنْیا کا لِحاظ

لوگوں کی پرواہ ، لوگوں کا خیال .

آنکھ کا لِحاظ

سامنے آنے یا آن٘کھ چار کر نے میں جھجک

آنکھوں میں لِحاظ ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْدی کے معانیدیکھیے

سَرْدی

sardiiसर्दी

نیز - سَرْدی

اصل: فارسی

وزن : 22

مادہ: سَرْد

سَرْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. ٹھنڈک ، خُنکی ، برودت.
  • ۲. جاڑے کا موسم ، ٹھنڈک کی فصل.
  • ۳. زُکام ، نزلہ ، ہوا لگ جانے کی کیفیت.
  • ۴. لرزہ اور کپکپی ( جو بُخار کے ساتھ ہوتا ہے).
  • ۵. کُھلے اور صاف دل سے نہ مِلنا ، نرم برتاؤ ، بے حسی یا ب مہری کی کیفیت.
  • ۶. (تصوّف) راحت طلبی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sardii

Noun, Feminine, Singular

  • winter, cold, chilliness, coldness
  • catarrh, shivering caused by cold
  • simple nature, cool nature

सर्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • जाड़ा, हेमंत ऋतु, शीत ऋतु, ठंड, सरदी, कपकपी, पूस-माघ के दिन
  • जाड़ा; ठंड
  • ज़ुकाम, प्रतिश्याय, नज़ला, हवा लग जाने की अवस्था
  • जाड़े का मौसम; शीत ऋतु
  • प्रतिश्याय; ज़ुकाम।
  • सरल स्वभाव

سَرْدی کے متضادات

سَرْدی کے مرکب الفاظ

سَرْدی سے متعلق دلچسپ معلومات

سردی ’’زکام‘‘ کے معنی میں یہ لفظ دہلی اور بہار کا روز مرہ ہے۔ ان علاقوں کے باہر اس لفظ میں یہ معنی نہیں ہیں۔ اپنے اپنے علاقے میں سردی/زکام دونوں درست ہیں۔ کسی کو کسی پر فوقیت نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone