تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sardel" کے متعقلہ نتائج

sardel

جواہرات کی ایک قسم(عقیق احمر)

sardelle

سار ڈین وغیرہ کی قسم کی چھوٹی کھانے کے لیے تیار کی ہوئی مچھلی ۔.

سَر دَل

چوکھٹ کے اوپر کا تختہ یا سل وغیرہ

شیر دِل

دلیر، بہادر، شجاع، جری، پہلوان، جوان٘مرد، جنگ آور

سارْدُول

ایک درندہ جو جسامت میں کُتے سے چھوٹا ہوتا ہے، تین٘دوا

سَرْد آلہ

ٹھنڈا کرنے والا ، ریفریجریٹر.

سَرْد دِل

سَرْد آلْماری

مقررہ برقی اصولوں پر بنی ہوئی الماری جس میں ہوا داخل نہیں ہو سکتی اور اس میں جو چیز رکھی رہے وہ برف کی طرح ٹھنڈی ہو جاتی ہے ، ریفریجریٹر.

سَر اُنڈیل

(تعمیرات) مٹی کے کام میں استعمال ہونے والی گاڑی جو مٹی کا بار انڈیلنے کے کام آتی ہے

سَر ڈال دینا

سر کو جُھکا لینا (عاجزی خوف یا غم کی وجہ سے) ؛ ہار ماننا.

سِرِّ دِلْبَراں

دوستوں کے راز یا باتیں ، احباب کے راز ، یگانوں کی راز داریاں ، محبوبوں اور معشوقوں کے راز .

سَر ڈالْنا

سر رکھنا.

شور دِلْوانا

ڈانٹ کھلوانا ، بُرا بھلا سنوانا ، زجر و توبیخ کرانا .

serradilla

بحیرۂ روم کے علاقے کی ایک پھلی دار نبات ، شبدر ، جو جانوروں کے چارے کے لیے اُ گائی جاتی ہے۔.

صَدا ڈالْنا

فقیر کا آواز لگانا ، پکار کر بھیک مانگنا.

شور ڈالْنا

چیخنا چلانا، غُل مچانا، ہنگامہ برپا کرنا، ہلچل مچا دینا

سَردی لَگنا

سَرْد اَلماری

shroud-laid

سیدھے ہاتھ کی بٹائی کا چولڑا (ر سّا).

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

سارا ڈَول ہِل جانا

لرز اُٹھنا ، کان٘پ جانا .

سُدَّہ ڈالْنا

رگ یا آن٘ت میں گِرہ پیدا کرنا.

سَرِ دوآلی

(زین سازی) گھوڑے کے چہرے کا ساز جس میں دہانہ، ٹیکا، کباڑی، کن سرا، گل تھئی اور نکوا شامل ہیں، پٹا

شَرْعِی عَدالَت

وہ کچہری جس میں شریعت کے مطابق فیصلے ہوتے ہیں

سَرِ عَدالَت

عدالت میں، عدالت کے سامنے، جج یا مجسٹریٹ کے سامنے جب وہ عدالت کی کرسی پر ہو

سَرِ دُو عَالَم

سَیْرِ دُو عَالَم

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار

ذراسی دیر کے لیے آکر فوراً چلے جانے کے موقع پر مستعمل.

راج شارْدُول

بڑا شیر، شیرببر

sardel کے لیے اردو الفاظ

sardel

sardel کے اردو معانی

اسم

  • جواہرات کی ایک قسم(عقیق احمر)

sardel के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जवाहरात की एक क़िस्म(अक़ीक़ अह्मर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sardel)

نام

ای-میل

تبصرہ

sardel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone