تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْد و تَر چادَر کا لَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد و تَر چادَر کا لَف کے معانیدیکھیے
سَرْد و تَر چادَر کا لَف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طب) مریض کا بُخار اور ہذیان کم کرنے کا ایک علِاج جس میں دو کمبل بچھا دیے جات ہیں اور تکیہ کو ڈھان٘پ دِیا جاتا ہے - ایک چادر کو تر کر ک اُن کے اُوپر بچھا دیا جاتا ہے - مریض کے کپڑے اُتار کر چادر پر چت لِٹا دیا جاتا ہے - اس کو چادر اور کمبلوں میں مضبوطی سے لپیٹ دیا جاتا ہے . منْھ کُھلا رکھا جاتا ہے تھوڑی دیر سرد محسوس ہو کر مریض کو ایک خوشگوار گرمی محسوس ہونے لگتی ہے جس کے بعد افراط سے پسینہ آتا ہے اس سے تپش ، ہذیان اور چڑچڑاین کم ہو جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْد و تَر چادَر کا لَف)
سَرْد و تَر چادَر کا لَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔