تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَن" کے متعقلہ نتائج

ساروں

سب، سبھی

سَروں گاہ

कनपटी, पशु के सींग निकलने का स्थान ।

سَرُوں

सींग, शृंग, विषाण।

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

سَروں پَر تھالِی پِھرنا

سخت بھیڑ ہونا

سیروں

کئی سیر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ، تراکیب میں مستعمل

سَرونج

رک : سروج.

سَرَون

ایک صحرائی درخت، اس سے تیّار کردہ دوا دستوں کو بند کرتی ہے اور بُخار کو دفع کرتی ہے، شالی و پورنا

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

سیروں لَہُو بَڑھنا

بہت خوش ہونا ، خوشی کی وجہ سے چہرے پر رونق آنا .

شیروں کے مُنھ چَڑْھنا

بہادروں کے مقابلے میں آنا

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں

شیروں کے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

شیروں کے شیر ہیں

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں کا شیر ہے

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

sharon fruit

ایک گودے دار پھل ، خصوصاً اس کی نارنجی قسم جو اسرائیل میں بویا جاتا ہے [اسرائیل کا ایک میدانی علاقہ].

سَراں

سر (رک) کی جمع ، تراکیبب میں مستعمل.

seronegative

طب: خون کے معائنے کے منفی نتیجے کی با بت یعنی مرض کا پتہ نہ چلا۔.

سَرُنْچی

ایک طرح کی رُوئیدگی ، اس کا بُوٹا ایک بالشت کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں پتلی ہوتی ہیں اس کے پتّے سرو کے پتّے سے مُشابہت رکھتے ہیں. اس کے پتے اور اس کی جڑ دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں.

شِیرِیں

میٹھا، مزیدار، مٹھاس والا

شاداں

خوش حال، خوش وخرم، مسرور

sarong

ملا یا اور جاوا کے طرز کا تہمد جو مرد اور عورتیں دونوں پہنتے ہیں ، عموماً دھاری دار۔.

سَرَن

بچاؤ کی جگہ، ملجا و ماویٰ، پناہ، بھروسا، تکیہ، آسرا، ہوا کا جھون٘کا

sarin

ایک فاسفورسی مرکب جو اعصابی گیس کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔.

serin

جنس Serinus کا بحیرۂ روم کے علاقے کا سُہرہ ، زرد خوش آواز پرندہ ، بلبل زرد S. serinus۔.

سارَن

ستار اور اسی قسم کے دوسرے سازوں کے پردے جو ڈانڈ پر موزوں فاصلے سے بندھے ہوتے ہیں اور جن پر ستار کے باج کے تار تنے رہتے ہیں، سندری، سندریاں

سَیران

सैर करना, घूमना-फिरना।

saurian

چھپکلی یا گرگٹ جیسا۔.

serein

مہین بارش کی پھوہار جو بغیر بادلوں کے بعض مدارینی علاقوں میں پڑتی ہے ۔.

sedan

(sedan chair کا اختصار) ایک طرح کی قدیم۱۷ ویں ۱۸ ویں صدی کی ڈولی یا ڈانڈی، بند سواری جس کے لمبے ڈنڈے دو مزدوروں کے کاندھوں پر ہوتے تھے۔.

سَودان

کالے رنگ کا آدمی، کالے رنگ کا انسان

سَدَن

بیٹھنے کی جگہ، تباہ ہونا، پارلیمنٹ ہاؤس جس میں بیٹھ کر نیتا وغیرہ دیش کے بارے میں بحث کرتے ہیں

سَرِین

رک : سرینا .

شورَن

نائٹروجن، جو شورے میں کھار کے ساتھ شامل ہوتی ہے

سِیرَن

ایک درخت اور اس کی لکڑی کا نام سرس ، کسیر ، سام ، سنڈرا .

سُورَن

ترکاری کی ایک نوع، ایک درخت کی جڑ

سِرَن

رُوح

shorn

کا ماضیہ۔.

شورین

رک : شورن ، نائٹروجن .

شَرَن

پناہ، حفاظت، بچانے والا، حفاظت کرنے والا

سِندان

निहाई, अहरन, वह लोहा, जिस पर रखकर लोहा पीटा जाता है।

سودان

अफ्रीका का एक देश, सूडान!।

سادِن

خادم ، دربان.

سُرُون

سرین، جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ

sudden

ایک دم

sodden

گیلا، تر کیا ہوا۔.

sadden

رنجیدہ کرنا ،ہونا۔.

شَرائِین

شریان کی جمع، پھڑکیے والی نسیں، رگیں

شِرِین

ایک درخت کا نام ، سرین ، سرس (رک) .

سُرِین

پُٹھا، چوتڑ، عجز، کوت، سرون، کونستہ

سَر اُنڈیل

(تعمیرات) مٹی کے کام میں استعمال ہونے والی گاڑی جو مٹی کا بار انڈیلنے کے کام آتی ہے

شَرُّ النّاس

بیحد شریر، بہت برا

شِیدَن

(کھیل) چولستان کے بچّوں کا کھیل جو زمین پر لمبے خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر خانے کا ایک نام ہے، مٹی کی ٹھیکری کو پہلے خانے سے آخری خانے کی طرف لے جانا ہوتا ہے، آخری خانے میں پہنچ کر کھیل ختم ہو جاتا ہے، اس آخری خانے کا نام دریا ہے.

شادِن

मृग-शावक, हिरन का बच्चा।

سِہرن

shivering, trembling

سِرّاً

پوشیدہ طور پر، خاموشی کے ساتھ ، چُپکے سے، راز دارانہ (عموماً جہراً کے ساتھ مُستعمل)

سِیر و نانْگار

انتفاع رعایتی ، وہ رعایت جو بلحاظِ قوم نہیں بلکہ قدامت ملکیت کی وجہ سے حاصل ہو مگر اس سے ماتحت کا حق بندوبست پیدا نہیں ہوتا . اگر مالک سابق ایسی زمین پر قابض ہو جس کا لگان اپنی قوم سے شرح لگان سے کم لینا ہو تو وہ سِیر کہلائیگی .

side-on

پہلو کی طرف سے۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَن کے معانیدیکھیے

سَرَن

saranसरन

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچاؤ کی جگہ، ملجا و ماویٰ، پناہ، بھروسا، تکیہ، آسرا، ہوا کا جھون٘کا
  • ہندوانہ سلام، قدم بوسی

اسم، مذکر

  • مویشی، گھوڑے وغیرہ کا ایک مرض، جس میں وہ اپنا پاؤں جھٹکے سے زمین پر رکھتا اور اُٹھاتا ہے، سرن باد

شعر

Urdu meaning of saran

  • Roman
  • Urdu

  • bachaa.o kii jagah, malja-o-maavaa, panaah, bharosaa, takiya, aasraa, hu.a ka jhonkaa
  • hindu.aanaa salaam, qadambosii
  • maveshii, gho.De vaGaira ka ek marz, jis me.n vo apnaa paanv jhaTke se zamiin par rakhtaa aur uThaataa hai, saran baad

सरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ० = शरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساروں

سب، سبھی

سَروں گاہ

कनपटी, पशु के सींग निकलने का स्थान ।

سَرُوں

सींग, शृंग, विषाण।

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

سَروں پَر تھالِی پِھرنا

سخت بھیڑ ہونا

سیروں

کئی سیر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ، تراکیب میں مستعمل

سَرونج

رک : سروج.

سَرَون

ایک صحرائی درخت، اس سے تیّار کردہ دوا دستوں کو بند کرتی ہے اور بُخار کو دفع کرتی ہے، شالی و پورنا

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

سیروں لَہُو بَڑھنا

بہت خوش ہونا ، خوشی کی وجہ سے چہرے پر رونق آنا .

شیروں کے مُنھ چَڑْھنا

بہادروں کے مقابلے میں آنا

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں

شیروں کے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

شیروں کے شیر ہیں

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں کا شیر ہے

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

sharon fruit

ایک گودے دار پھل ، خصوصاً اس کی نارنجی قسم جو اسرائیل میں بویا جاتا ہے [اسرائیل کا ایک میدانی علاقہ].

سَراں

سر (رک) کی جمع ، تراکیبب میں مستعمل.

seronegative

طب: خون کے معائنے کے منفی نتیجے کی با بت یعنی مرض کا پتہ نہ چلا۔.

سَرُنْچی

ایک طرح کی رُوئیدگی ، اس کا بُوٹا ایک بالشت کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں پتلی ہوتی ہیں اس کے پتّے سرو کے پتّے سے مُشابہت رکھتے ہیں. اس کے پتے اور اس کی جڑ دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں.

شِیرِیں

میٹھا، مزیدار، مٹھاس والا

شاداں

خوش حال، خوش وخرم، مسرور

sarong

ملا یا اور جاوا کے طرز کا تہمد جو مرد اور عورتیں دونوں پہنتے ہیں ، عموماً دھاری دار۔.

سَرَن

بچاؤ کی جگہ، ملجا و ماویٰ، پناہ، بھروسا، تکیہ، آسرا، ہوا کا جھون٘کا

sarin

ایک فاسفورسی مرکب جو اعصابی گیس کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔.

serin

جنس Serinus کا بحیرۂ روم کے علاقے کا سُہرہ ، زرد خوش آواز پرندہ ، بلبل زرد S. serinus۔.

سارَن

ستار اور اسی قسم کے دوسرے سازوں کے پردے جو ڈانڈ پر موزوں فاصلے سے بندھے ہوتے ہیں اور جن پر ستار کے باج کے تار تنے رہتے ہیں، سندری، سندریاں

سَیران

सैर करना, घूमना-फिरना।

saurian

چھپکلی یا گرگٹ جیسا۔.

serein

مہین بارش کی پھوہار جو بغیر بادلوں کے بعض مدارینی علاقوں میں پڑتی ہے ۔.

sedan

(sedan chair کا اختصار) ایک طرح کی قدیم۱۷ ویں ۱۸ ویں صدی کی ڈولی یا ڈانڈی، بند سواری جس کے لمبے ڈنڈے دو مزدوروں کے کاندھوں پر ہوتے تھے۔.

سَودان

کالے رنگ کا آدمی، کالے رنگ کا انسان

سَدَن

بیٹھنے کی جگہ، تباہ ہونا، پارلیمنٹ ہاؤس جس میں بیٹھ کر نیتا وغیرہ دیش کے بارے میں بحث کرتے ہیں

سَرِین

رک : سرینا .

شورَن

نائٹروجن، جو شورے میں کھار کے ساتھ شامل ہوتی ہے

سِیرَن

ایک درخت اور اس کی لکڑی کا نام سرس ، کسیر ، سام ، سنڈرا .

سُورَن

ترکاری کی ایک نوع، ایک درخت کی جڑ

سِرَن

رُوح

shorn

کا ماضیہ۔.

شورین

رک : شورن ، نائٹروجن .

شَرَن

پناہ، حفاظت، بچانے والا، حفاظت کرنے والا

سِندان

निहाई, अहरन, वह लोहा, जिस पर रखकर लोहा पीटा जाता है।

سودان

अफ्रीका का एक देश, सूडान!।

سادِن

خادم ، دربان.

سُرُون

سرین، جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ

sudden

ایک دم

sodden

گیلا، تر کیا ہوا۔.

sadden

رنجیدہ کرنا ،ہونا۔.

شَرائِین

شریان کی جمع، پھڑکیے والی نسیں، رگیں

شِرِین

ایک درخت کا نام ، سرین ، سرس (رک) .

سُرِین

پُٹھا، چوتڑ، عجز، کوت، سرون، کونستہ

سَر اُنڈیل

(تعمیرات) مٹی کے کام میں استعمال ہونے والی گاڑی جو مٹی کا بار انڈیلنے کے کام آتی ہے

شَرُّ النّاس

بیحد شریر، بہت برا

شِیدَن

(کھیل) چولستان کے بچّوں کا کھیل جو زمین پر لمبے خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر خانے کا ایک نام ہے، مٹی کی ٹھیکری کو پہلے خانے سے آخری خانے کی طرف لے جانا ہوتا ہے، آخری خانے میں پہنچ کر کھیل ختم ہو جاتا ہے، اس آخری خانے کا نام دریا ہے.

شادِن

मृग-शावक, हिरन का बच्चा।

سِہرن

shivering, trembling

سِرّاً

پوشیدہ طور پر، خاموشی کے ساتھ ، چُپکے سے، راز دارانہ (عموماً جہراً کے ساتھ مُستعمل)

سِیر و نانْگار

انتفاع رعایتی ، وہ رعایت جو بلحاظِ قوم نہیں بلکہ قدامت ملکیت کی وجہ سے حاصل ہو مگر اس سے ماتحت کا حق بندوبست پیدا نہیں ہوتا . اگر مالک سابق ایسی زمین پر قابض ہو جس کا لگان اپنی قوم سے شرح لگان سے کم لینا ہو تو وہ سِیر کہلائیگی .

side-on

پہلو کی طرف سے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone