تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے سایَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے سایَہ جانا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر سے سایَہ اُٹھانا

اعانت و اِمداد سے محروم کرنا ، سر پرستی سے ہاتھ کھین٘چ لینا ، مددگار نہ رہنا .

سَر سے سایَہ اُتَرنا

آسیب دور اترنا

سَر سے سایَہ اُتارنا

آسیب دور کرنا

سَر سے سایَہ اُٹْھنا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

والِدَین کا سایَہ سَر سے اُٹھ جانا

والدین کا فوت ہو جانا، ماں باپ کا انتقال ہو جانا، یتیم و یسیر ہو جانا

سایَہ سَر سے اُٹْھنا

ماں یا باپ کا فوت ہو جانا، سرپرستی ختم ہو جانا، سرپرست کا وفات پا جانا

باپ کا سایَہ سَر سے اُٹْھنا

باپ مرجانا ، یتیم ہوجانا

سَر سے ہوش جانا

ہوش و حواس کھو جانا، بے سُدھ ہونا

نَشَّہ سَر سے اُتَر جانا

خمار جاتا رہنا ؛ غرور یا گھمنڈ ختم ہونا ۔

سَر پَر سایَہ رَکْھنا

سرپرست یا بزرگ کو صحیح سلامت رکھنا.

سَر پَر سایَہ ہونا

سرپرست یا بزرگ کا زِندہ ہونا.

سَر پَر سایَہ رَہْنا

سرپرست یا بزرگ کا زِندہ ہونا.

سایَہ پِسا جانا

بہت زیادہ بھیڑ ہونا.

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

سایَہ پَڑْ جانا

رک : سایہ پڑنا.

سایَہ سَر پَر قائِم رَہنا

بُزرگوں اور والدین کا زندہ رہنا ؛ سرپرستی قائم رہنا.

سایَہ سَر پَر قائِم ہونا

کسی بزرگ کا مرجانا

سَر سے کِنارَہ کَرْنا

جان دینا ، مر جانا .

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

نَہ سَر سے

نہ ختم ہو سکے

سَر سے پانی اُون٘چا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَر ہو جانا

پیچھے پڑنا ، درپے ہونا (کسی بات یا کام کے) ، اڑ جانا ، ضِد کرنا ، ہٹ کرنا.

نَہ سَر جانا

ختم نہ ہونا

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

سَر سے پَہاڑ اُتارنا

سَر سے پَہاڑ ٹَلْنا

سر سے پہاڑ ٹالنا (رک) کا لازم ، مُصبیت دُورہونا.

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

سَر مُون٘ڈا جانا

سزا کے طور پر سر کے بال اُتار دینا .

سَر سے صَدْقہ اُتارْنا

صدقہ اُتارنا ، سر پر سے وارنا .

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

سَر ہَلْکا ہو جانا

سر کا درد کم یا ختم ہو جانا ، سر درد کی تکلیف رفع ہونا .

ہاتھ سے نِکلا جانا

جانے والا ہونا ؛ کھو جانے کے قریب ہونا، ضائع ہونے کو تیار ہونا ، قابو سے باہر ہونے والا ہونا

ہاتھ سے چَلا جانا

قبضے میں نہ رہنا ، جاتے رہنا ۔

ہَول سے مَرْ جانا

دہشت اور خوف سے مر جانا.

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

ہاتھ سے کھیل جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ؛ مر جانا ۔

جامَہ سے نِکَل جانا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

ہاتھ سے بات جانا

معاملہ قابو سے باہر ہو جانا (رک : بات ہاتھ سے جانا)

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

مُن٘ہ سے بولے نہ سَر سے کھیلے

بالکل خاموش ہے ، بولتا ہی نہیں ، بات ہی نہیں کرتا ، مبہوت ہوگیا ہے

بِلونی سے رَہ جانا

رک : دودھ سے اُترنا.

سَر پَٹَکتے رَہ جانا

بے نتیجہ کوشش کر کے بیٹھ رہنا ، تھک جانا ، ہار جانا ، ہمت جواب دے جانا.

ہِردے سے اُتَر جانا

بھول جانا ، دل سے اتر جانا

ہَوا سے آگے جانا

۔(کنایۃً) نہایت تیز جانا۔؎

ہَتّھے سے نِکل جانا

رک : ہتھے سے اکھڑنا (فرہنگ آصفیہ)

ہاتھ سے چُھوٹ جانا

ہاتھ سے گر جانا ، ہاتھ سے نکل کر گر پڑنا ، ہاتھ سے پھسل جانا

ہَوا سے آگے جانا

تیز رفتاری سے چلنا ، نہایت تیز جانا ۔

حَد سے باہَر جانا

مقررہ دائرۂ عمل سے بڑھ جانا ؛ درجے یا مقام سے تجاوز کرنا.

دَھک سے ہو جانا

رک : دھک سے رہ جانا .

سَر سے سَرواہا

سر کے ساتھ پگڑی ہے، سردار کے ساتھ فوج ہے (ذمہ داری کے اظہار کے موقع پر مستعمل)

ذِہن سے اُتَر جانا

بُھول جانا، فراموش ہو جانا، کسی چیز یا بات کا خیال نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے سایَہ جانا کے معانیدیکھیے

سَر سے سایَہ جانا

sar se saaya jaanaaसर से साया जाना

سَر سے سایَہ جانا کے اردو معانی

  • کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सर से साया जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी वाली वारिस का मर जाना, लावारिस हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے سایَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے سایَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words