تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے کھیل جانا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے کھیل جانا

مرنے کے لئے تیار ہوجانا

بَچّے کا ہاتھ سے کھیل جانا

بچے کا مر جانا ، بچے کا ہاتھ سے جاتا رہنا ، بچے کا فوت ہوجانا .

ہاتھ سے کھیل جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ؛ مر جانا ۔

سَر سے سایَہ جانا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر سے ہوش جانا

ہوش و حواس کھو جانا، بے سُدھ ہونا

نَشَّہ سَر سے اُتَر جانا

خمار جاتا رہنا ؛ غرور یا گھمنڈ ختم ہونا ۔

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

والِدَین کا سایَہ سَر سے اُٹھ جانا

والدین کا فوت ہو جانا، ماں باپ کا انتقال ہو جانا، یتیم و یسیر ہو جانا

سَر سے جانا

سر سے ختم ہونا ، دماغ سے نکل جانا .

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

سَر سے سَودا جانا

خیال جاتا رہنا ، جنون ختم ہونا ، دِیوانگی یا شوق نہ رہنا .

سَر سے پَٹَک جانا

واپس کردینا

سَر سے پَیر جانا

نہایت خوشامد اور عِجز و اِنکسار کرنا.

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

سَر سے پانی گُزَر جانا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

پانی سَر سے اُوپَر آ جانا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے کھیل جانا کے معانیدیکھیے

سَر سے کھیل جانا

sar se khel jaanaaसर से खेल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر سے کھیل جانا کے اردو معانی

  • مرنے کے لئے تیار ہوجانا
  • سخت دلیری کا کام کرنا

Urdu meaning of sar se khel jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • marne ke li.e taiyyaar hojaana
  • saKht dilerii ka kaam karnaa

सर से खेल जाना के हिंदी अर्थ

  • मरने के लिए तैयार हो जाना
  • बहुत बहादुरी का काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر سے کھیل جانا

مرنے کے لئے تیار ہوجانا

بَچّے کا ہاتھ سے کھیل جانا

بچے کا مر جانا ، بچے کا ہاتھ سے جاتا رہنا ، بچے کا فوت ہوجانا .

ہاتھ سے کھیل جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ؛ مر جانا ۔

سَر سے سایَہ جانا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر سے ہوش جانا

ہوش و حواس کھو جانا، بے سُدھ ہونا

نَشَّہ سَر سے اُتَر جانا

خمار جاتا رہنا ؛ غرور یا گھمنڈ ختم ہونا ۔

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

والِدَین کا سایَہ سَر سے اُٹھ جانا

والدین کا فوت ہو جانا، ماں باپ کا انتقال ہو جانا، یتیم و یسیر ہو جانا

سَر سے جانا

سر سے ختم ہونا ، دماغ سے نکل جانا .

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

سَر سے سَودا جانا

خیال جاتا رہنا ، جنون ختم ہونا ، دِیوانگی یا شوق نہ رہنا .

سَر سے پَٹَک جانا

واپس کردینا

سَر سے پَیر جانا

نہایت خوشامد اور عِجز و اِنکسار کرنا.

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

سَر سے پانی گُزَر جانا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

پانی سَر سے اُوپَر آ جانا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے کھیل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے کھیل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone