تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر سَبْزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سَبْزی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
سَر سَبْزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. تازگی ، طراوت ، شادابی ، ہریالی.
- ۲. کامیابی ، بارآوری.
- ۳. (i) فارغ البالی ، خوشحالی.
- (ii) فلاح ، بہبود.
- (iii) نشوونُما ، ترقی.
شعر
وہ تخم سوختہ تھے ہم کہ سر سبزی نہ کی حاصل
ملایا خاک میں دانہ نمط حسرت سے دہقاں کو
Urdu meaning of sar-sabzii
- Roman
- Urdu
- ۱. taazgii, taraavat, shaadaabii, hariyaalii
- ۲. kaamyaabii, baaraavrii
- ۳. (i) faarigulbaalii, Khushhaalii
- (ii) falaah, bahbuud
- (iii) nashovanumaa, taraqqii
English meaning of sar-sabzii
Noun, Feminine
- verdure, greenery, easy circumstances, prosperity, achievement
सर-सब्ज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हरा-भरापन, उपजाऊ-पन, उन्नति, आबादी, सफलता, समृद्धि
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَہْری
شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے
بَحْری تار
پانی کے اثر سے محفوظ رہنے والا وہ تار جو سمندر پار ملکوں تک پیغام رسائی کے لیے سمندروں کی تہ میں نصب کیا جاتا ہے، کیبل
بَحْری رُسُوب
(طبقات الارض) وہ مٹی پتھر وغیرہ جن کو سیلاب دریا کے تیز دھارے یا تند ہوائیں قشر زمین سے ہٹاکر سمندروں میں پہن٘چا دیتی ہیں.
بَحْری مِیل
فاصلہ ناپنے کا پیمانہ جو ۶۰۸۰ فٹ کے مساوی ہوتا ہے اور جس کا استعمال سمندر تک محدود ہے، ناٹ
بَحْری جَنْتْری
وہ جنتری جو بحری جہاز رانوں کے لیے تیار کی جاتی ہے اور جس میں عرض ہلد اور طول بلد معلوم کرنے کا طریقہ اور بحری سفر سے متعلق دیگر ہدایات و معلومات درج ہوتی ہیں.
بَحْری شَقائِق
ایک بحری جانور جس کی شکل (لالے کے) پھول سے مشابہ ہوتی ہے، اس کے خوش رن٘گ گیرے اس قرص کے چاروں طرف ترتیب سے پھیلے ہوتے ہیں جن کے بیچ میں اس کا من٘ھ ہوتا ہے.
بَحْری دَرْجَۂ حَرارَت
(جغرافیہ) وہ موسم جو سمندر سے قریب یا ساحلی مقامات اور خاص کر جزیروں میں ہوتا ہے
گُونگی بَہْری
عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.
نِشان بَحری
جہاز رانوں کی رہنمائی کے لیے ساحل کے قریب بنائی ہوئی علامت یا عمارت یا مینار وغیرہ ، خبردار کرنے اور رہنمائی کے لیے ساحل سمندر پر روشنی کا مینار (Pharos) ۔
حَرْفِ بَحْری
(تجوید) وہ حروف جن کا مخرج ہونْٹوں کی تری ہے .حرفِ بحری وہ حرف جو ہونٹوں کی تری سے نکلے جیسےب.
خَشْخاشِ بَحْری
خشخاش کی قِسم جو اکثر درباؤں کے کناروں پر پیدا ہوتی ہے اس کو خشخاش مقرن بھی کہتئ ہیں کیونکہ اس کی پھلی میتھی کے بیجوں کی پھلی کی طرح ہوتئ ہے اور گائے کے سینگ کے چرح ٹیڑھی ہوتی ہے اس کے پتے سفید وار رونگٹے دار ہوتے ہیں، لاط : Clacium corni Atum
مِیانِ بَحری
(نباتیات/حیوانیات) سمندر سے تعلق رکھنے والا ، بعض ایسے پودوں اور جانوروں کا جو کھلے سمندر میں پائے جاتے ہیں (عموماً ساحل سے کچھ فاصلے پر) (انگ : Pelagic).
مُراقَبَۂ بَحری
(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں
چَراغِ بَحْری
(سمندر میں خصوصی طور پر بنایا گیا وہ روشنی کا مینار جو بحری جہازوں کی رہنمائی کرتا ہے) مینار جس پر سمندر میں روشنی کرتے ہیں، روشن مینار.
فَوجِ بَحْری
جنگی جہازوں کا بیڑا ، وہ سپاہ جو سمندروں کے انتظام اور بحری جنگ کے واسطے جہازوں پر رہتی اور بحری جنگ کے فنون و قواعد سے واقف ہوتی ہے ، بحری فوج .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (سَر سَبْزی)
سَر سَبْزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔