تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَر جِن کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر جِن کھیلْنا

آسیب کا مُسلّط ہونا اور اس کے اثر سے آسیب زدہ کا جُھومنا۔

سَر پَر جِن ہونا

آسیب کا مُسَلّط ہونا.

سَر پَر جِن سَوار ہونا

رک : سر پر بُھوت سوار ہونا.

سَر پَر جِن چَڑْھنا

رک : سر پر بُھوت سوار ہونا.

سَر پَر آسیب کھیلْنا

جان کی بازی لگانا ، جان دینے پر آمادہ ہو جانا ، جان جوکھم کا کام کرنا.

سَر پَر اَجَل کھیلْنا

موت سر پر سوار ہونا ، موت کا وقت قریب آ جانا ؛ شامت آنا ، کمبختی آنا.

سَر پَر قَضا کھیلْنا

موت قریب ہونا ؛ شامت آنا ، کم بختی آنا.

جِنّْ سَر پَر کھیلْنا

ایک کیفیت جو بعض لوگوں پر طاری ہوتی ہے اس سے آشنا ہونا

سَر پَر مَوت کھیلْنا

رک : سر پر فضا کھیلنا.

قَضا سَر پَر کھیلْنا

موت قریب آنا، شامت آنا

مَوت کا سَر پَر کھیلْنا

۔ شامت آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر جِن کھیلْنا کے معانیدیکھیے

سَر پَر جِن کھیلْنا

sar par jin khelnaaसर पर जिन खेलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر پَر جِن کھیلْنا کے اردو معانی

  • آسیب کا مُسلّط ہونا اور اس کے اثر سے آسیب زدہ کا جُھومنا۔

Urdu meaning of sar par jin khelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aasiib ka musallat honaa aur is ke asar se aasiib zada jhuu.omnaa।

सर पर जिन खेलना के हिंदी अर्थ

  • भूत का हावी होना और उसके असर से भूत-बाधा-ग्रस्त का झूमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پَر جِن کھیلْنا

آسیب کا مُسلّط ہونا اور اس کے اثر سے آسیب زدہ کا جُھومنا۔

سَر پَر جِن ہونا

آسیب کا مُسَلّط ہونا.

سَر پَر جِن سَوار ہونا

رک : سر پر بُھوت سوار ہونا.

سَر پَر جِن چَڑْھنا

رک : سر پر بُھوت سوار ہونا.

سَر پَر آسیب کھیلْنا

جان کی بازی لگانا ، جان دینے پر آمادہ ہو جانا ، جان جوکھم کا کام کرنا.

سَر پَر اَجَل کھیلْنا

موت سر پر سوار ہونا ، موت کا وقت قریب آ جانا ؛ شامت آنا ، کمبختی آنا.

سَر پَر قَضا کھیلْنا

موت قریب ہونا ؛ شامت آنا ، کم بختی آنا.

جِنّْ سَر پَر کھیلْنا

ایک کیفیت جو بعض لوگوں پر طاری ہوتی ہے اس سے آشنا ہونا

سَر پَر مَوت کھیلْنا

رک : سر پر فضا کھیلنا.

قَضا سَر پَر کھیلْنا

موت قریب آنا، شامت آنا

مَوت کا سَر پَر کھیلْنا

۔ شامت آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَر جِن کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَر جِن کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone