تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کو پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

سَر کو پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

سر پکڑ کر بیٹھنا ، عاجز آ جانا ، تنگ ہو جانا ، مایوس ہو جانا .

کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

سَر پَکَڑ کَر رَہ جانا

نہایت افسوس کرنا ، بہت پشیمان ہونا ، پچھتانا.

دِل پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

دل مسوس کر رہ جانا ، پائے کر کے بیٹھ جانا ، باج کی تاب نہ لا سکنا ، بے تاب ہو جانا.

کَلیجا پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کو پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا کے معانیدیکھیے

سَر کو پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

sar ko paka.D kar baiTh jaanaaसर को पकड़ कर बैठ जाना

محاورہ

سَر کو پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا کے اردو معانی

  • سر پکڑ کر بیٹھنا ، عاجز آ جانا ، تنگ ہو جانا ، مایوس ہو جانا .

सर को पकड़ कर बैठ जाना के हिंदी अर्थ

  • सिर पकड़ कर बैठना, आजिज़ आ जाना, तंग हो जाना, मायूस हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کو پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کو پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words