تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کے بال سَفَید ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَر کے بال سَفَید ہونا

بوڑھا ہو جانا، سِن رسیدہ ہو جانا

سَر پَر بال ہونا

مجال ہونا ، تعزیر سہنے کی طاقت ہونا.

سَر و بال دوش ہونا

جان سے تنگ آنا، مرنے پر آمادہ ہونا

کِسی کے سَر ہونا

کسی کے پیچھے پڑنا ، کسی کے درپے آزار ہونا ، کسی کام کے لیے کسی شخص متواتر کہنا سننا

راہ چَلْتے کے سَر ہونا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے اُلجھنے لگنا، پیچھے پڑ جانا.

سَر کے بال کھولْنا

بال بکھرانا ، سوگ یا ماتم کے موقع پر

سَر کے بال اُتَر جانا

گنجا ہو جانا، سر کے بالوں کا جھڑ جانا

مارے جُوتیوں کے سَر پَر ایک بال نَہ رَکھوں

کسی پر انتہائی غصہ ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کے بال سَفَید ہونا کے معانیدیکھیے

سَر کے بال سَفَید ہونا

sar ke baal safed honaaसर के बाल सफ़ेद होना

محاورہ

سَر کے بال سَفَید ہونا کے اردو معانی

  • بوڑھا ہو جانا، سِن رسیدہ ہو جانا

सर के बाल सफ़ेद होना के हिंदी अर्थ

  • वृद्ध हो जाना, बूढ़ा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کے بال سَفَید ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کے بال سَفَید ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words