تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کا بوجھ اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر کا بوجھ اُتارْنا

بے پروائی سے کام انجام دینا ، سبکدوشی حاصل کرنا .

سَر کا بوجھ ہَلْکا ہونا

ذِمّہ داری ختم ہونا ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بُرائی اور بدنامی سے نجات دلانا ، رُسوائی کا داغ دھونا .

سَر کا بوجھ

ذِمّہ داری ، فرض ، کام .

گَرْدَن کا بوجھ اُتارْنا

ذمّہ داری سے سبکدوش کرنا

دِل کا بوجھ اُتارْنا

جی ہلکا کرنا ؛ پریشانی دور کرنا

سَر کا بوجھ ٹالْنا

رک : سر کا بوجھ اُتارنا ، بے دِلی سے کوئی کام کرنا .

سَر کا بوجھ اُتَرْنا

ذِمّہ داری سے عہدہ بر آ ہونا ، فرض سے سبکدوشی ہونا .

سَر کا بوجھ ڈالْنا

رک : سر کا بوجھ اُتارنا ، بے دِلی سے کوئی کام کرنا .

قَرْض کا بوجْھ اُتارْنا

قرضِ ادا کرنا ، ادھار بے باق کرنا.

سَر سے بوجْھ اُتارْنا

فرض یا ذِمّہ داری سے سبکدوشی حاصل کرنا یا کرانا، ذِمّے داریاں ہٹا لینا، دفع الوقتی کرنا

سَر کا چُھدّا اُتارْنا

ذِمّہ داری سے بادلِ ناخواستہ عہدہ برآ ہونا .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کا بوجھ اُتارْنا کے معانیدیکھیے

سَر کا بوجھ اُتارْنا

sar kaa bojh utaarnaaसर का बोझ उतारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر کا بوجھ اُتارْنا کے اردو معانی

  • بے پروائی سے کام انجام دینا ، سبکدوشی حاصل کرنا .

Urdu meaning of sar kaa bojh utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • beparvaa.ii se kaam anjaam denaa, subakdoshii haasil karnaa

सर का बोझ उतारना के हिंदी अर्थ

  • बेपर्वाई से काम अंजाम देना, त्यागपत्र या इस्तीफ़ा प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر کا بوجھ اُتارْنا

بے پروائی سے کام انجام دینا ، سبکدوشی حاصل کرنا .

سَر کا بوجھ ہَلْکا ہونا

ذِمّہ داری ختم ہونا ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بُرائی اور بدنامی سے نجات دلانا ، رُسوائی کا داغ دھونا .

سَر کا بوجھ

ذِمّہ داری ، فرض ، کام .

گَرْدَن کا بوجھ اُتارْنا

ذمّہ داری سے سبکدوش کرنا

دِل کا بوجھ اُتارْنا

جی ہلکا کرنا ؛ پریشانی دور کرنا

سَر کا بوجھ ٹالْنا

رک : سر کا بوجھ اُتارنا ، بے دِلی سے کوئی کام کرنا .

سَر کا بوجھ اُتَرْنا

ذِمّہ داری سے عہدہ بر آ ہونا ، فرض سے سبکدوشی ہونا .

سَر کا بوجھ ڈالْنا

رک : سر کا بوجھ اُتارنا ، بے دِلی سے کوئی کام کرنا .

قَرْض کا بوجْھ اُتارْنا

قرضِ ادا کرنا ، ادھار بے باق کرنا.

سَر سے بوجْھ اُتارْنا

فرض یا ذِمّہ داری سے سبکدوشی حاصل کرنا یا کرانا، ذِمّے داریاں ہٹا لینا، دفع الوقتی کرنا

سَر کا چُھدّا اُتارْنا

ذِمّہ داری سے بادلِ ناخواستہ عہدہ برآ ہونا .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کا بوجھ اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کا بوجھ اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone