تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر بَنْد" کے متعقلہ نتائج

خُرْدہ

حصہ، ٹکرا، جز، پارچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر بَنْد کے معانیدیکھیے

سَر بَنْد

sar-bandसर-बंद

وزن : 221

موضوعات: بنائی

  • Roman
  • Urdu

سَر بَنْد کے اردو معانی

صفت

  • منھ بند کیا ہوا، منھ ڈھکا ہوا، بند
  • جس کا راستہ مسدود ہو

فارسی - اسم، مذکر

  • پٹی جو عورتیں سر پر باندھتی ہیں، سر پر لپیٹنے کا کپڑا
  • پگڑی
  • ڈاٹ، کاگ، ڈھکن وغیرہ جس سے کسی چیز کا منھ بند کیا جائے
  • پٹھا
  • بڑی رگ
  • (بنائی) ہر قسم کے کپڑے کی سرگاہوں کے بغیر بنے چھوڑے ہوئے تانے کے تار، جیسے تولیوں، چادروں، کمبلوں اور دریوں وغیرہ کے ہوتے ہیں

شعر

Urdu meaning of sar-band

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh band kyaa hu.a, mu.nh Dhakaa hu.a, band
  • jis ka raasta masduud ho
  • paTTii jo aurte.n sar par baandhtii hain, sar par lapeTne ka kap.Daa
  • pag.Dii
  • DaaT, kaag, Dhakkan vaGaira jis se kisii chiiz ka mu.nh band kiya jaaye
  • paTThaa
  • ba.Dii rag
  • (banaa.ii) har kism ke kap.De kii sar gaaho.n ke bagair bane chho.De hu.e taane ke taar, jaise toliyon, chaadron, kamblo.n aur dariyo.n vaGaira ke hote hai.n

English meaning of sar-band

Adjective

  • sealed
  • sealed, closed at the top, the way which is blocked, the face is covered

Persian - Noun, Masculine

  • Lid, etc. with which to seal one's mouth, a kind of bandage from which women tie their heads, turban

सर-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुँह बंद किया हुआ, मुँह ढका हुआ
  • जिसका रास्ता अवरुद्ध हो

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पट्टी जो स्त्रियाँ सर पर बाँधती हैं, सर पर लपेटने का कपड़ा
  • पगड़ी
  • डाट, काग, ढक्कन इत्यादि जिससे किसी चीज़ का मुँह बंद किया जाए
  • पट्ठा
  • बड़ी रग
  • (बुनाई) हर प्रकार के कपड़े की सरगाहों के बिना बुने छोड़े हुए ताने के तार, जैसे तौलियों, चादरों, कम्बलों और दरियों इत्यादि के होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُرْدہ

حصہ، ٹکرا، جز، پارچہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone